جمائیکا کا اپنا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند Saint Vincent اور Grenadines کی راجدھانی کنگسٹن پہنچگئے ہیں۔ گورنر جنرل محترمہ Dame Susan Dougan نے ان کا استقبالکیا۔ مفاہمت ناموں پر دستخط کرنے کے علاوہ صدر کووند Saint Vincent اور Grenadines کی پارلیمنٹ سے بھی خطابکریں گے۔Saint Vincent اور Grenadines اور بھارت کے دوستانہتعلقات ہیں اور وہ اقوام متحدہ اور دولت مشترکہ سمیت مختلف بین الاقوامی فورموں پرسرگرمی کے ساتھ تبادلہ خیال کرتے ہیں۔