٭ وزیر اعظم نے ’ایک ضلع ایک پروڈکٹ‘ اسکیم کو بڑھاوا دینے اور اُمنگوں والے ضلعوں کو مزید فروغ دینے پر زور دیا            ٭ وزیر داخلہ اور بی جے پی صدر آج سے آسام کا دورہ کررہے ہیں، جہاں وہ مختلف پروگراموں میں شرکت کریں گے            ٭ لوک سبھا کے اسپیکر نے ضابطوں پر مبنی بین الاقوامی نظام کے تئیں بھارت کی حمایت کو دوہرایا            ٭ نیوزی لینڈ نے کہا ہے کہ وہ بھارت کو اپنے سب سے اہم ساجھیدار ملکوں میں سے ایک مانتا ہے            ٭ بین الاقوامی شمسی اتحاد کی پانچویں اسمبلی اس مہینے کی سترہ تاریخ سے نئی دلّی میں ہوگی           
خبروں کی جھلکیاں

Aug 14, 2022
11:06AM

سری لنکا نے تحقیق کرنے والے چین کے جہاز کو 16 اگست سے ہمبن ٹوٹا بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے کی اجازت دی

FILE PIC

سری لنکا حکومت نے چین کے تحقیقی جہاز کو 16 اگست سے ہمبن ٹوٹا بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے کی اجازت دے دی ہے۔ سری لنکا کے وزیر خارجہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ چینی جہاز Yuan Wang-5 کو جو عام طور پر ایک جاسوسی جہاز سمجھا جاتا ہے‘ 16 اگست کو ہمبن ٹوٹا ساحل پر آنے کی منظوری دے دی ہے۔ اِس سے پہلے چینی جہاز کو 11 اگست کو ہمبن ٹوٹا پورٹ پر لنگر انداز ہونا تھا جسے چین نے پٹے پر لیا تھا لیکن اب یہ 16 اگست کو وہاں پہنچے گا اور 22 اگست کو روانہ ہوجائے گا۔

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ