گجرات اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے میں انسٹھ فیصد ووٹروں نے ووٹ ڈالے۔            ٭ مین پوری لوک سبھا سیٹ اور پانچ ریاستوں کی چھ اسمبلی سیٹوں کے لیے بھی ضمنی انتخابات کے لیے ووٹنگ ختم۔            ٭ وزیراعظم نے بھارت کی گروپ بیس صدارت کے سلسلے میں سبھی پارٹیوں کی میٹنگ کی صدارت کی۔            ٭ وزیراعظم نے بھارت کی جی ٹوینٹی صدارت کی حمایت کرنے پر عالمی رہنماؤں کے تئیں تشکر کا اظہار کیا ہے۔            ٭ بھارت اور جرمنی نے ایک دوسرے کے ملک میں مائیگریٹ کرنے اور آنے جانے کے سلسلے میں ایک معاہدے پر دستخط کیے۔           
خبروں کی جھلکیاں

Nov 23, 2022
9:41PM

رانچی، احمدآباد اور مَلّاپورم میں خسرے کے اضافے کا جائزہ کیلئے مختلف شعبوں کی تین اعلیٰ سطح کی کمیٹیوں کو مقرر کیا گیا

@MoHFW_INDIA
صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت نے تین ممبران پر مشتمل اعلیٰ سطح کی مختلف شعبوں سے متعلق رکھنے والی تین ٹیمیں رانچی، احمد آباد اور کیرالہ کے ملاّ پورم بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ وہاں خسرے کے کیسوں میں اچانک اضافے کا جائزہ لیا جا سکے۔ یہ ٹیمیں صحت سے متعلق ریاستی حکام کو عوامی صحت اقدامات کرنے اور اس کی روک تھام سے متعلق ضروری کارروائی کرنے میں مدد کریں گی۔×

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ