A-
A
A+
Jun 30 2022 10:12PM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
Rajasthani/राजस्थानी
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
٭ وزیر اعظم نریندر مودی نے ادیامی بھارت پروگرام میں مختلف اسکیموں اور پروگراموں کا آغاز کیا، ایم ایس ایم ای قومی ایوارڈس بھی تفویض کئے
          
٭ ایکناتھ شنڈے نے مہاراشٹر کے نئے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا، بی جے پی لیڈر دیویندر فڑنویس نے نائب وزیر اعلیٰ کا حلف لیا
          
٭ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے نئی دلّی میں کاروباری اصلاحات کے ایکشن پلان - 2020 کا اجراءکیا
          
٭ راجناتھ سنگھ نے سابق فوجیوں کیلئے ادویہ اور دیگر استعمال کی اشیاءکی خریداری کی مالیاتی حدود میں اضافے کو منظوری دی
          
٭ حکومت نے اسٹیٹ بینک آف انڈیا کو کَل سے الیکٹورل بانڈس کے اجراءاور بھنانے کا اختیار دے دیا
          
خبروں کی جھلکیاں
May 20, 2022
,
9:48AM
رائل چیلنجرس بنگلور نے گجرات ٹائٹنس کو 8 وکٹ سے ہرایا
IPL@
آئی پی ایل کرکٹ میں کَل رات ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بنگلور نے گجرات ٹائٹنس کو 8 وکٹ سے ہرادیا۔ اِس طرح بنگلور کی ٹیم نے پلے آف مرحلے کیلئے اپنی امید برقرار رکھی ہے۔
ٹاس جیت کر بلے بازی کرتے ہوئے گجرات کی ٹیم نے 20 اوورس میں 5 وکٹ پر 168 رن بنائے۔
بنگلور کی ٹیم نے 18 اوورس اور چار گیندوں میں 2 وکٹ کھوکر جیت کا نشانہ حاصل کرلیا۔
آج ممبئی کے Brabourne اسٹیڈیم میں راجستھان رائلس اور چنئی سپرکنگس کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔
متعلقہ خبریں
آئی پی ایل کرکٹ 2020 ، 19 ستمبر سے متحدہ ارب امارات میں شروع
ابوظہبی میں کل سے آئی پی ایل کرکٹ کے تیرہویں ایڈیشن کی تمام تیاریاں مکمل
آئی پی ایل میں آج ڈلہی کیپٹل اور سن رائزرس حیدر آباد کے درمیان میچ ابو ظہبی میں ہوگا
آئی پی ایل کرکٹ میں آج شارجہ میں راجستھان رائلس کا مقابلہ کنگس الیون پنجاب سے
کولکاتا نائٹ رائڈرس نے راجستھان رائلس کو 37 رن سے ہرایا
آئی پی ایل کرکٹ میں ممبئی انڈینس نے کنگس الیون پنجاب کو 48 رن سے ہرادیا
آج رائل چیلنجرس بنگلور کا مقابلہ ڈلہی کیپٹلس سے ہوگا
آئی پی ایل کرکٹ میں کل رات شارجہ میں دلّی کیپی ٹلس نے کولکاتہ نائٹ رائڈرس کو 18 رن سے ہرادیا
آئی پی ایل میں رائل چیلنجرس بنگلوراور دہلی کیپٹلس کے درمیان دبئی میں میچ جاری ہے۔
آئی پی ایل کرکٹ میں ڈلہی کیپٹلس نے رائل چیلنجرس بنگلور کو 59 رن سے ہرایا
لائیو ٹوئٹر فیڈ
Tweets by AIRNewsUrdu