A-
A
A+
Dec 10 2023 10:07PM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
Rajasthani/राजस्थानी
Bengali/বাংলা
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی رہنما وشنو دیو سائے، چھتیس گڑھ کے نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے۔
          
٭ مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے نومنتخب ارکان اسمبلی، قانون ساز پارٹی کا رہنما چننے کیلئے کَل بھوپال میں میٹنگ کریں گے۔
          
٭ وزیر داخلہ امت شاہ نے، پٹنہ میں مشرقی زونل کونسل کی میٹنگ کی صدارت کی۔
          
٭ خواتین کرکٹ میں، ممبئی میں تیسرا ٹی ٹوینٹی بین الاقوامی میچ بھارت اور انگلینڈ کے درمیان جاری ہے۔
          
٭ بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان، مردوں کے، پہلے ٹی ٹوینٹی بین الاقوامی میچ میں بارش کی وجہ سے تاخیر ہوگئی۔
          
خبروں کی جھلکیاں
Nov 20, 2023
,
9:57PM
خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا
FILE PIC
پیٹرولیم برآمد کرنے والے ملکوںکی تنظیم OPEC کی جانب سے خام تیل کی قیمت میں اضافے کی خاطر سپلائی میں کٹوتی کیے جانے کے امکان کے تناظر میں آج خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔
دِن کے کاروبار میں Brent خام تیل کی قیمت 81 ڈالر 95 سینٹ فی بیرل تک پہنچ گئی جبکہ امریکہ کے West Texas خام تیل کی قیمت 77 ڈالر 15 سینٹ فی بیرل پر آگئی تھی۔×
متعلقہ خبریں
بھارت خام تیل کی قیمت معقول اور صورتحال کی مناسبت سے طے کرنے کے حق میں: دھرمیندر پردھان
بھارت نے اپنے کلیدی پیٹرولیم ذخائر سے پچاس لاکھ بیرل خام تیل جاری کرنے سے اتفاق کیا
بھارت نے اپنے اہم پٹرولیم ذخائر سے 50 لاکھ بیرل خام تیل جاری کرنے سے اتفاق کیا ہے۔
سرکار نے خام سویابین اور سورج مکھی کے تیل کی 20 لاکھ ٹن سالانہ کی درآمد پر کسی طرح کا محصول عائد نہ کیے جانے کی اجازت دی
حکومت نے دو سال کے لیے، ہر سال بیس لاکھ ٹن خام سویابین اور سورج مکھی کے تیل کی ڈیوٹی فری درآمد کی اجازت دی
آج بولی لگانے کے بازار میں تیل کی قیمیں کم ہوگئی کیونکہ سرمایہ کار تازہ جغرافیائی اور سیاسی حالات پر محتاط ہیں
لائیو ٹوئٹر فیڈ
Tweets by AIRNewsUrdu