A-
A
A+
Mar 24 2023 9:39AM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
Rajasthani/राजस्थानी
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
٭ لوک سبھا نے مالی سال 2023-24 کیلئے تقریباً 45 کروڑ روپے کے اخراجات کے گرانٹس کو زبانی ووٹ سے منظوری دی ہے
          
٭ وزیر اعظم مودی کل اترپردیش کے وارانسی میں وَن ورلڈ ٹی بی سربراہ کانفرنس سے خطاب کریں گے
          
٭ امت شاہ کل بینگلورو میں منشیات کی اسمگلنگ اور قومی سکیورٹی کے موضوع پر علاقائی کانفرنس کی صدارت کریں گے
          
٭ نریندر سنگھ تومرنے فصل بیمہ کے قومی پورٹل کے ذریعہ کسانوں کے دعووں کو نمٹانے کیلئے Digi Claim کا آغاز کیا
          
٭ آسام کے تامول پور میں ایشیائی کھوکھو چمپئن شپ میں مردوں اور خواتین کا خطاب جیتا
          
خبروں کی جھلکیاں
Feb 03, 2023
,
9:39AM
جی-ٹوینٹی کے رکن ملک پائیدار طرز زندگی کو ایک عوامی تحریک بنانے کی غرض سے مل کر کام کریں: سربانند سونووال
sarbanandsonwal@
آیوش، بندرگاہوں، جہازرانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال نے جی-ٹوینٹی کے رکن ملکوں کے نمائندوں پر زور دیا ہے کہ وہ پائیدار طرز زندگی کو ایک عوامی تحریک بنانے کی غرض سے مل کر کام کریں۔ گوہاٹی میں کَل صبح جی-ٹوینٹی کے پائیدار مالیات کے ورکنگ گروپ کی پہلی میٹنگ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرموصوف نے کہا کہ دنیا کو آلودگی سے پاک اور زیادہ سرسبز معاشرے کے قیام کے لیے کام کرنا چاہیے۔ انہوں نے سبھی پر زور دیا کہ وہ اپنے کاربن کے اخراج میں کٹوتی کریں۔
متعلقہ خبریں
لائیو ٹوئٹر فیڈ
Tweets by AIRNewsUrdu