جموں و کشمیر میں لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے بدھ کے روزکہا ہے کہ جموں و کشمیر ، زرعی سیکٹر میں ملک کی اصلاحات کی سمت صحیح راہ پر گامزنہے کیونکہ انتظامیہ نے گذشتہ تین برس میں کسانوں پر مرکوز سبھی امتیازی قوانین ختمکردیئے ہیں۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ 2020 میں متعارف کی گئی اصلاحات کو اجاگرکرتے ہوئے ، لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ جموں کی زرعی سائنس اور ٹیکنالوجی کی شیرِ کشمیریونیورسٹی (SKUAST)، زرعی اور متعلقہ سیکٹروں میں جدید افرادی قوت کی ضرورتوں کو پوراکرنے سے آراستہ ہے تاکہ صنعتوں پر مرکوز تحقیق میں تعاون دیا جاسکے اور ایک مضبوط بینموضوعاتی ماحولیاتی نظام کو فروغ دیا جاسکے۔ x