جموں و کشمیر میں، مہم جوئی والی سیاحت کو بڑھاوا دینےاور مرکزی سرکار کے نشہ مُکت بھارت ابھیان کے تحت منشیات ترک کرنے کے پیغام کیتشہیر کیلئے ڈوڈہ ضلعے کی بھدروہ تحصیل میں آج ایک بین ریاستی بائک ریلی کا اہتمامکیا گیا۔
بھدروہ وادی کے مختلف علاقوں اور بھدروہ-چمبا بینریاستی روڈ پر اونچائی والے علاقوں سے گزرنے کے بعد بائک پر سوار اہلکار ہماچلپردیش کے Langeera گاؤوں میں داخل ہوئے۔×