٭ وزیر اعظم نریندر مودی نے ادیامی بھارت پروگرام میں مختلف اسکیموں اور پروگراموں کا آغاز کیا، ایم ایس ایم ای قومی ایوارڈس بھی تفویض کئے            ٭ ایکناتھ شنڈے نے مہاراشٹر کے نئے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا، بی جے پی لیڈر دیویندر فڑنویس نے نائب وزیر اعلیٰ کا حلف لیا            ٭ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے نئی دلّی میں کاروباری اصلاحات کے ایکشن پلان - 2020 کا اجراءکیا            ٭ راجناتھ سنگھ نے سابق فوجیوں کیلئے ادویہ اور دیگر استعمال کی اشیاءکی خریداری کی مالیاتی حدود میں اضافے کو منظوری دی            ٭ حکومت نے اسٹیٹ بینک آف انڈیا کو کَل سے الیکٹورل بانڈس کے اجراءاور بھنانے کا اختیار دے دیا           
خبروں کی جھلکیاں

May 20, 2022
9:48AM

تھائی لینڈ اوپن بیڈمنٹن میں پی وی سندھو کوارٹرفائنل میں پہنچیں

FILE PIC
بینکاک میں تھائی لینڈ اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں بھارت کی پی وی سندھو خواتین کے سنگلز زمرے کے کوارٹرفائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ عالمی نمبر 7 سندھو نے دوسرے راؤنڈ کے میچ میں جنوبی کوریا کی Sim Yu Jin کو اکیس-سولہ اور اکیس-تیرہ سے ہرایا۔ 
آج کوارٹر فائنل میں سندھو کا مقابلہ دوسرے نمبر کی کھلاڑی جاپان کی Akane Yamaguchi سے ہوگا۔ 
البتہ عالمی نمبر گیارہ کدامبی سری کانت مردوں کے سنگلز کے دوسرے راو ¿نڈ میں اپنے حریف کو Walkover دینے کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ 

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ