A-
A
A+
Mar 23 2023 10:15PM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
Rajasthani/राजस्थानी
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
٭ لوک سبھا نے مالی سال 2023-24 کیلئے تقریباً 45 کروڑ روپے کے اخراجات کے گرانٹس کو زبانی ووٹ سے منظوری دی ہے
          
٭ وزیر اعظم مودی کل اترپردیش کے وارانسی میں وَن ورلڈ ٹی بی سربراہ کانفرنس سے خطاب کریں گے
          
٭ امت شاہ کل بینگلورو میں منشیات کی اسمگلنگ اور قومی سکیورٹی کے موضوع پر علاقائی کانفرنس کی صدارت کریں گے
          
٭ نریندر سنگھ تومرنے فصل بیمہ کے قومی پورٹل کے ذریعہ کسانوں کے دعووں کو نمٹانے کیلئے Digi Claim کا آغاز کیا
          
٭ آسام کے تامول پور میں ایشیائی کھوکھو چمپئن شپ میں مردوں اور خواتین کا خطاب جیتا
          
خبروں کی جھلکیاں
Feb 03, 2023
,
9:35AM
تریپورہ میں انتخابی مہم تیز
DrManikSaha2@
تریپورہ میں انتخابی مہم تیز ہوتی جارہی ہے۔ بی جے پی کے اہم لیڈر بشمول پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا امر پور اور Pabiacherra میں انتخابی ریلیوں سے خطاب کریں گے۔
جناب نڈا کے علاوہ مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی بھی Nalchar اور Town Bordowali میں پارٹی امیدواروں کے حق میں کئی انتخابی ریلیوں سے خطاب کریں گی۔ موجودہ وزیراعلیٰ اور بی جے پی کے سینئر لیڈر ڈاکٹر مانک Saha کثیررخی مقابلے میں Town Bordowali سے چناؤ لڑرہے ہیں۔ ریاست میں انتخابی ریلیوں میں بی جے پی کے دیگر لیڈران میں جو چناؤ مہم میں حصہ لیں گے، فلم اسٹار متھن چکرورتی، مرکزی وزیر مملکت پراتیما بھومیک، Suvendu Adhikari، دلپ گھوش اور Locket Chatterjee شامل ہیں۔
تریپورہ میں اسمبلی چناؤ کے لیے اب کُل 259 امیدوار میدان میں ہیں۔ کَل شام اگرتلہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلیٰ چناؤ افسر کرن Gitte نے بتایاکہ کل 32 امیدواروں نے اپنے نامزدگی پرچے واپس لیے۔
اس دوران ریاستی اسمبلی چناؤ کے لیے بی جے پی کی جانب سے تمام 60 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیے جانے کے ساتھ میگھالیہ میں چناؤ مہم تیز ہوگئی ہے۔ ترنمول کانگریس، کانگریس اور نیشنل پیپلز پارٹی کے بھی سبھی 60 امیدواروں کی فہرست کا اعلان کیا ہے جبکہ یونائٹیڈ ڈیموکریٹک پارٹی نے 45 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے، جن میں Garo Hills سے 15 امیدوار شامل ہیں۔ نامزدگی پرچے اس ماہ کی 17 تاریخ تک داخل کیے جاسکتے ہیں۔
متعلقہ خبریں
BJP نے تریپورہ بلدیاتی انتخابات میں 222 میں سے 217 سیٹیں جیت کر اکثریت حاصل کی
تریپورہ میں ساٹھ ارکان والی ریاستی اسمبلی کے انتخابات کے لیے حکمراں بی جے پی نے دو فہرست جاری کی ہیں جن میں چوّن امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا
تریپورہ میں سولہ فروری کو ہونے والے اسمبلی انتخابات میں مجموعی طور پر دو سو اُنسٹھ امیدوار میدان میں ہیں۔
تریپورہ میں چناؤ مہم میں تیزی آگئی ہے
تریپورہ قانون ساز اسمبلی کی ساٹھ سیٹوں کے انتخابات کے لئے اب محض دس دن باقی رہ گئے ہیں
لائیو ٹوئٹر فیڈ
Tweets by AIRNewsUrdu