پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس کل سے شروع ہو رہا ہے۔            ٭ وزیر اعظم نریندر مودی نے مستقبل میں خوراک کے طور پر موٹے اناجوں کے انتخاب پر زور دیا ہے۔            ٭ عالمی بینک کا اندازہ ہے کہ بھارت دنیا کی سب سے تیزی کے ساتھ بڑھنے والی بڑی معیشتوں میں سے ایک رہے گی۔            ٭ سرکار کی مفت ٹیلی میڈیسن سروس ای-سنجیونی نے آٹھ کروڑ صلاح ومشورہ کرنے کا سنگ میل حاصل کیا ہے۔            ٭ جنوبی امریکہ کے کولمبیا میں مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد چونتیس ہوگئی ہے۔           
خبروں کی جھلکیاں

Sep 19, 2022
9:22PM

تجارت و صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج سعودی عرب کا اپنا دو روزہ دورہ مکمل کیا

@PiyushGoyal
تجارت و صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج سعودی عرب کا اپنا دو روزہ دورہ مکمل کر لیا ہے۔ جناب گوئل بھارت- سعودی عرب اسٹریٹجک شراکت داری کونسل کی وزارتی سطح کی میٹنگ میں شرکت کے لئے سعودی عرب کے دورے پر تھے۔ وزارتی سطح کی میٹنگ کے نتائج میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے فروری 2019 میں بھارت کے دورے کے دوران بھارت میں 100 ارب ڈالر مالیت کی سرمایہ کاری کے اعلان کو عملی شکل دینا شامل ہے۔ اس کے علاوہ زراعت اور خوراک کی یقینی فراہمی، توانائی، ٹیکنالوجی اور IT صنعت اور بنیادی ڈھانچے کے شعبوں کے تحت ٹیکنیکل ٹیموں کے ذریعے تعاون کے 41 شعبوں کی توثیق کرنا بھی شامل ہے۔ x

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ