A-
A
A+
Sep 23 2023 9:50PM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
Rajasthani/राजस्थानी
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
٭ ناری شکتی وندن ادھینیئم ہماری جمہوریت کو مضبوط بنانے اور قانون ساز اداروں میں خواتین کی نمائندگی کو مستحکم بنانے کے لیے ایک نظریہ ساز قانون ہے : وزیراعظم
          
٭ قومی جانچ ایجنسی نے کناڈا سے اپنی سرگرمیاں چلانے والے دہشت گرد گرپتونت سنگھ پنّو کی پنجاب میں واقع املاک قرق کر لی
          
٭ ایک ملک، ایک چناؤ، سے متعلق کمیٹی نے ایک ساتھ انتخابات کرانے کے بارے میں تجویزیں اور رائے طلب کرنے کیلئے قومی اور ریاستی سیاسی پارٹیوں نیز لاءکمیشن کو مدعو کرنے کا فیصلہ کیا ہے
          
٭ وزیراعظم نریندر مودی کل دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے
          
٭ 19ویں ایشیائی کھیل چین میں ہنگزو میں شروع ہو گئے ہیں
          
خبروں کی جھلکیاں
Nov 24, 2022
,
9:46PM
بھارت کے جی-بیس، شےرپا امیتابھ کانت نے کہا کہ جی-بیس کی صدارت کے دوران سرکولر معیشت کے ایجنڈے پر خصوصی توجہ دی جائے گی
بھارت کے G20، Sherpa امیتابھ کانت نے کہا ہے کہ G20 کی بھارت کی صدارت کے دوران سرکولر معیشت کے ایجنڈے پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ FICCI سرکولر اکانومی سمپوزیم 2022 کے چھٹے ایڈیشن سے خطاب کرتے ہوئے جناب کانت نے کہا کہ مکمل طور پر سرکولر معیشت میں منتقلی کے لیے سماج کے سبھی حصوں کی طرف سے فوری اور بڑے پیمانے پر اقدامات کیے جانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرکولر معیشت، آب و ہوا کی تبدیلی کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے اور اس میں آسانی پیدا کرنے کے لیے مختلف شعبوں کی طرف سے بڑے پیمانے پر اشتراک انتہائی ضروری ہے۔
پائیدار ترقیاتی مقاصد پر زور دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت دیرپا مادّوں اور سماجی بہبود کی حصولیابی کے لیے پیداوار اور کھپت کے متبادل طریقِ کار تلاش کر رہا ہے۔×
متعلقہ خبریں
لائیو ٹوئٹر فیڈ
Tweets by AIRNewsUrdu