A-
A
A+
Mar 23 2023 10:15PM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
Rajasthani/राजस्थानी
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
٭ لوک سبھا نے مالی سال 2023-24 کیلئے تقریباً 45 کروڑ روپے کے اخراجات کے گرانٹس کو زبانی ووٹ سے منظوری دی ہے
          
٭ وزیر اعظم مودی کل اترپردیش کے وارانسی میں وَن ورلڈ ٹی بی سربراہ کانفرنس سے خطاب کریں گے
          
٭ امت شاہ کل بینگلورو میں منشیات کی اسمگلنگ اور قومی سکیورٹی کے موضوع پر علاقائی کانفرنس کی صدارت کریں گے
          
٭ نریندر سنگھ تومرنے فصل بیمہ کے قومی پورٹل کے ذریعہ کسانوں کے دعووں کو نمٹانے کیلئے Digi Claim کا آغاز کیا
          
٭ آسام کے تامول پور میں ایشیائی کھوکھو چمپئن شپ میں مردوں اور خواتین کا خطاب جیتا
          
خبروں کی جھلکیاں
Feb 02, 2023
,
10:01PM
بھارت کے انتخابی کمیشن نے کشمیر کے ڈویژنل کمشنر پانڈورانگ پیلے کی جموں وکشمیر کے نئے چیف انتخابی افسر کے طور پر تقرری کو منظوری دے دی ہے۔
@PBNS_India
بھارت کے انتخابی کمیشن نے کشمیر کے ڈویژنل کمشنر Pandurang Kondbarao Pole کی جموں وکشمیر کے نئے چیف انتخابی افسر کے طور پر تقرری کو منظوری دے دی ہے۔ بھارت کے الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری آرڈر کے مطابق جناب Pole جموں وکشمیر کے چیف انتخابی افسر کے طور پر کام کرتے ہوئے، جموں وکشمیر سرکار کے تحت کوئی بھی اضافی ذمے داری نہیں سنبھالیں گے۔ البتہ اُنھیں ریاستی سکریٹیریٹ میں الیکشن محکمے کے چارج کے ساتھ سرکار کے سکریٹری کی ذمے داری دی جائے گی۔x
متعلقہ خبریں
لائیو ٹوئٹر فیڈ
Tweets by AIRNewsUrdu