٭ بھارت کو، اِس کی مضبوط سفارتی کوششوں کے سبب نئے موقعے، دوست اور مارکٹسم فراہم ہو رہی ہںو، جبکہ نوجوانوں کے لےج نئے دروازے کھُل رہے ہںن : وزیراعظم            ٭ کسی ملک کے لےظ اُس کی علاقائی سالمتا کے تئںک احترام اور اُس کے اندرونی معاملات مں عدم مداخلت کی پالیے ، اپنی مرضی سے نہںز اپنائی جا سکتی : وزیر خارجہ            ٭ آزمودہ کار اداکارہ وحددہ رحمن کو، بھارتی سنیما کے لےھ، اُن کے گراں قدر تعاون پر، اِس سال کے دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا جائے گا            ٭ ہانگچو مں ایاندئی کھلوےں مںف بھارت کی ایکوئیسٹرین ڈریسج ٹمو نے، مکسڈ ٹمم مقابلے مںٹ سونے کا تمغہ جاال ہے اور نیوہا ٹھاکر نے کَشتی رانی مںن چاندی کا تمغہ حاصل کاو            ٭ بھارت اور آسٹریاد کے درماسن تسر ا اور آخری ایک روزہ بند الاقوامی مچ کل راج کوٹ مںل کھلاہ جائے گا           
خبروں کی جھلکیاں

Jul 13, 2022
10:47AM

بھارت دنیا میں سب سے تیز ترقی کرنے والی معیشتوں میں سے ایک ہے: وزیر داخلہ امت شاہ

AmitShah@
وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ بھارت دنیا میں سب سے تیز ترقی کرنے والی معیشتوں میں سے ایک ہے۔ وہ کل نئی دلّی میں کانوں اور معدنیات سے متعلق چھٹے قومی Conclave سے خطاب کر رہے تھے۔ جناب امت شاہ نے کہا کہ کووڈ کے بعد کئی ملکوں کو انحطاط کا سامنا ہے۔ انھوں نے کہا کہ بھارت کو بھی انحطاط، کسادبازاری اور افراطِ زر کے اثرات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے لیکن دنیا کے دیگر ملکوں کے مقابلے بھارت محفوظ ہے اور ایسا وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں سرکار کی جانب سے اختیار کی گئی پالیسیوں کی بدولت ہوا ہے۔ جناب امت شاہ نے کہا کہ بھارت نے دنیا کے دیگر ملکوں کے مقابلے افراطِ زر کو بڑھنے سے روکنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔×

  لائیو ٹوئٹر فیڈ