گجرات اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے میں انسٹھ فیصد ووٹروں نے ووٹ ڈالے۔            ٭ مین پوری لوک سبھا سیٹ اور پانچ ریاستوں کی چھ اسمبلی سیٹوں کے لیے بھی ضمنی انتخابات کے لیے ووٹنگ ختم۔            ٭ وزیراعظم نے بھارت کی گروپ بیس صدارت کے سلسلے میں سبھی پارٹیوں کی میٹنگ کی صدارت کی۔            ٭ وزیراعظم نے بھارت کی جی ٹوینٹی صدارت کی حمایت کرنے پر عالمی رہنماؤں کے تئیں تشکر کا اظہار کیا ہے۔            ٭ بھارت اور جرمنی نے ایک دوسرے کے ملک میں مائیگریٹ کرنے اور آنے جانے کے سلسلے میں ایک معاہدے پر دستخط کیے۔           
خبروں کی جھلکیاں

Nov 24, 2022
9:46PM

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ کل اوکلینڈ میں ہوگا۔ ڈی ڈی اسپورٹ پر میچ براہِ راست دکھایا جائے گا

@BCCI
کرکٹ میں کل آکلینڈ کے ایڈن پارک میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا یک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلا جائے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق صبح سات بجے شروع ہوگا۔ اِسے ڈی ڈی اسپورٹس پر براہ راست پیش کیا جائے گا۔ بھارت کیلئے کپتان روہت شرما اور نائب کپتان کے ایل کی غیرموجودگی میں شیکھر دھون او ڈی آئی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ X

  لائیو ٹوئٹر فیڈ