وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک بھر میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ کروڑ روپے مالیت کے تیل اور گیس کے کئی پروجیکٹوں کا آغاز کیا            ٭ بی جے پی نے، لوک سبھا انتخابات کے لیے 195 امیدواروں پر مشتمل پہلی فہرست جاری کی ہے            ٭ حکومت نے تریپورہ کے تمام معاملات کو خوش اسلوبی سے حل کرنے کے لیے تریپورہ سرکار، ٹپراموتھا پارٹی اور دیگر کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے            ٭ بھارتی محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کل سے ہمالیائی خطے میں شدید بارش اور برفباری میں کمی آنے کا امکان ہے            ٭ کرکٹ میں، بینگلورو کے چنّا سوامی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بینگلور اور ممبئی انڈینس کے درمیان میچ جاری ہے           
خبروں کی جھلکیاں

Feb 13, 2024
10:11AM

بھارتی موسمیات محکمے آئی ایم ڈی نے مغربی سمت سے ہونے والی موسم کی تازہ تبدیلی کے سبب اِس ماہ کی 17 اور 18 تاریخ کو مغربی ہمالیائی خطے کے کچھ مقامات پر دور دور تک بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی

بھارتی موسمیات محکمے آئی ایم ڈی  نے مغربی سمت سے ہونے والی موسم کی تازہ تبدیلی کے سبب اِس ماہ کی 17 اور 18 تاریخ کو مغربی ہمالیائی خطے کے کچھ مقامات پر دور دور تک بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ اُس نے آئندہ پانچ دنوں کے دوران شمال مغربی بھارت میں کم از کم درجۂ حرارت میں آہستہ آہستہ دو سے چار ڈگری سیلسیس کے اضافے کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ اِس دوران آج صبح قومی راجدھانی میں ہلکا کہرا چھایا رہا۔

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ