٭ وزیر اعظم نریندر مودی نے معاملوں میں اضافے کے دوران کووڈ صورتحال اور عوامی صحت تیاریوں کا جائزہ لینے کےلئے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد کی            ٭ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے سال 2023 کےلئے 54 پدم ایوارڈس عطا کئے            ٭ وزیر اعظم نے بھارت 6جی ویژن ڈاکیومنٹ کا آغاز کیا            ٭ کسی بھی تنظیم کو چھ کمیونٹی ریڈیو اسٹیشن سے زیادہ قائم کرنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے: ٹی آر اے آئی            چنئی میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ جاری ہے           
خبروں کی جھلکیاں

Nov 28, 2022
9:59AM

بھارتی فوج اور آسٹریلیائی فوج کے دستوں کے درمیان دو طرفہ تربیتی مشقیں شروع

بھارتی فوج اور آسٹریلیائی فوج کے دستوں کے درمیان دو طرفہ تربیتی مشق ”Austra- Hind 22“ آج سے راجستھان میں مہاجن فیلڈ فائرنگ رینج کے مقام پر شروع ہورہی ہے۔ یہ مشقیں 11 دسمبر تک منعقد کی جائیں گی۔ Austra Hind سلسلے کی یہ پہلی مشق ہے، جس میں دونوں ملکوں کی فوج کے ہتھیاروں اور سروسز سے متعلق سبھی دستے حصہ لیں گے۔ آسٹریلیا کا فوجی دستہ سیکنڈ ڈویژن کی 13 ویں بریگیڈ کے فوجیوں پر مشتمل ہے۔ جبکہ بھارتی فوج کی نمائندگی ڈوگرا ریجمنٹ کے جوان کررہے ہیں۔x

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ