وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اُن کی سرکار نے خواتین، کسانوں، نوجوانوں اور غریب لوگوں کی حالت بہتر بنانے کا تہیہ کر رکھا ہے۔            ٭ قومی جانچ ایجنسی نے مہاراشٹر اور کرناٹک میں کئی مقامات پر چھاپے مارنے کی کارروائی میں داعش کے 15 کارندوں کو گرفتار کیا ہے۔            ٭ وزیر خارجہ نے ملک کے بڑے کاروباری گھرانوں سے کہا ہے کہ وہ سپلائی نظام تیار کرنے میں معاونت کریں اور مقامی اداروں کی مدد کریں۔            ٭ تلنگانہ میں نئے منتخب ارکان اسمبلی کو آج حلف دلایا گیا۔ بی جے پی ارکان نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔            ٭ امریکہ کی جانب سے ویٹو کئے جانے کے بعد ایران نے مغربی ایشیا میں دھماکہ خیز صورتحال کی تنبیہ کی ہے۔           
خبروں کی جھلکیاں

Nov 20, 2023
10:11PM

ای سی نے پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کا اعلان ہونے کے بعد سے ایک ہزار 760 کروڑ روپے سے زیادہ کی ضبطی کی ہے

File Pic
الیکشن کمیشن کے مطابق جن پانچ ریاستوں میں الیکشن ہونے والے ہیں وہاں الیکشن کی تاریخوں کے اعلان کے بعد سے ایک ہزار سات سو ساٹھ کروڑ روپے ضبط کیے جا چکے ہیں۔
سال 2018 میں میزورم، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، راجستھان اور تلنگانہ میں تقریباً 215 کروڑ روپے ضبط کیے گئے تھے اس بار اس کی سات گنا رقم ضبط کی گئی ہے۔×

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ