وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک بھر میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ کروڑ روپے مالیت کے تیل اور گیس کے کئی پروجیکٹوں کا آغاز کیا            ٭ بی جے پی نے، لوک سبھا انتخابات کے لیے 195 امیدواروں پر مشتمل پہلی فہرست جاری کی ہے            ٭ حکومت نے تریپورہ کے تمام معاملات کو خوش اسلوبی سے حل کرنے کے لیے تریپورہ سرکار، ٹپراموتھا پارٹی اور دیگر کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے            ٭ بھارتی محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کل سے ہمالیائی خطے میں شدید بارش اور برفباری میں کمی آنے کا امکان ہے            ٭ کرکٹ میں، بینگلورو کے چنّا سوامی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بینگلور اور ممبئی انڈینس کے درمیان میچ جاری ہے           
خبروں کی جھلکیاں

Feb 13, 2024
9:52AM

آج ریڈیو کا عالمی دن ہے۔

World Radio Day

آج ریڈیو کا عالمی دن ہے۔ ہر سال 13 فروری کو ریڈیو کا عالمی دن منایا جاتا ہے تاکہ ریڈیو کی اہمیت کے بارے میں لوگوں اور میڈیا کے بیچ بیداری کو بڑھایا جا سکے اور ریڈیو کے ذریعے معلومات تک پہنچنے کی حوصلہ افزائی کی جا سکے۔ سال 2011 میں یونیسکو کے سربرہانِ مملکت نے اس دن کو منانے کا دعویٰ کیا اور نتیجتاً سال 2012 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اِسے ایک بین الاقوامی دن کے طور پر منظور کرلیا تھا۔ اِس سال کا موضوع ہے: ریڈیو: اطلاعات، تفریح اور تعلیم کی صدی۔ جدید ٹیکنالوجی کی دنیا کے اس دور میں انٹرنیٹ اور مواصلات کے دیگر وسیلوں تک آسان رسائی کے ساتھ ریڈیو کے اہمیت کے حامل رول کونظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے۔ 

اس ملک میں بہت سے ایسے لوگ ہیں جوکہ نہ صرف ریڈیو پر بھروسہ کرتے ہیں بلکہ خبروں تفریخی مقاصد سے متعلق خبروں پربھی بھروسہ کرتے ہیں۔

ہر سال آج ہی کے دن دنیا بھر کے نشریاتی ادارے،تنظیمیں اور کمیونٹیز مختلف قسم کی سرگرمیاں منعقد کرتی ہیں۔x

  لائیو ٹوئٹر فیڈ