وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک بھر میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ کروڑ روپے مالیت کے تیل اور گیس کے کئی پروجیکٹوں کا آغاز کیا            ٭ بی جے پی نے، لوک سبھا انتخابات کے لیے 195 امیدواروں پر مشتمل پہلی فہرست جاری کی ہے            ٭ حکومت نے تریپورہ کے تمام معاملات کو خوش اسلوبی سے حل کرنے کے لیے تریپورہ سرکار، ٹپراموتھا پارٹی اور دیگر کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے            ٭ بھارتی محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کل سے ہمالیائی خطے میں شدید بارش اور برفباری میں کمی آنے کا امکان ہے            ٭ کرکٹ میں، بینگلورو کے چنّا سوامی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بینگلور اور ممبئی انڈینس کے درمیان میچ جاری ہے           
خبروں کی جھلکیاں

Feb 11, 2024
9:23PM

اُنیس سال سے کم عمر کے مردوں کے کرکٹ عالمی کپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے دفاعی چمپئن بھارت کو 79 رن سے ہرا دیا ہے

@BCCI
جنوبی افریقہ میں Benoni کے مقام پر 19 سال سے کم عمر کے مردوں کے کرکٹ عالمی کپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے دفاعی چمپئن بھارت کو 79 رن سے ہرا دیا ہے۔ اس سے پہلے آسٹریلیا نے بھارت کی جیت کیلئے 254 رن کا نشانہ رکھا تھا۔ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے آسٹریلیا نے اپنے مقررہ پچاس اوورس میں 7 وکٹ کے نقصان پر 254 رن بنائے تھے۔x

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ