وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک بھر میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ کروڑ روپے مالیت کے تیل اور گیس کے کئی پروجیکٹوں کا آغاز کیا            ٭ بی جے پی نے، لوک سبھا انتخابات کے لیے 195 امیدواروں پر مشتمل پہلی فہرست جاری کی ہے            ٭ حکومت نے تریپورہ کے تمام معاملات کو خوش اسلوبی سے حل کرنے کے لیے تریپورہ سرکار، ٹپراموتھا پارٹی اور دیگر کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے            ٭ بھارتی محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کل سے ہمالیائی خطے میں شدید بارش اور برفباری میں کمی آنے کا امکان ہے            ٭ کرکٹ میں، بینگلورو کے چنّا سوامی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بینگلور اور ممبئی انڈینس کے درمیان میچ جاری ہے           
خبروں کی جھلکیاں

Feb 11, 2024
9:24PM

انڈونیشیا میں صدارتی امیدواروں کے حامی انتخابی ریلیاں کرنے کی غرض سے جکارتہ اور مختلف شہروں کی سڑکوں پر اکٹھا ہوگئے ہیں

انڈونیشیا میں صدارتی امیدواروں کے حامی انتخابی ریلیاں کرنے کی غرض سے جکارتہ اور مختلف شہروں کی سڑکوں پر اکٹھا ہوگئے ہیں۔ انڈونیشیا میں بدھ کو انتخابات ہونے والے ہیں جہاں صدر اور نائب صدر کے ساتھ ساتھ مقامی اور پارلیمانی نمائندوں کو چنا جائے گا۔ صدارتی انتخابات کیلئے سرکردہ امیدواروں میں سابق گورنر Ganjar Pranowo اور Anies Baswedan اور اسپیشل فورسز کے سابق کمانڈر Prabowo Subianto شامل ہیں۔

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ