وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک بھر میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ کروڑ روپے مالیت کے تیل اور گیس کے کئی پروجیکٹوں کا آغاز کیا            ٭ بی جے پی نے، لوک سبھا انتخابات کے لیے 195 امیدواروں پر مشتمل پہلی فہرست جاری کی ہے            ٭ حکومت نے تریپورہ کے تمام معاملات کو خوش اسلوبی سے حل کرنے کے لیے تریپورہ سرکار، ٹپراموتھا پارٹی اور دیگر کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے            ٭ بھارتی محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کل سے ہمالیائی خطے میں شدید بارش اور برفباری میں کمی آنے کا امکان ہے            ٭ کرکٹ میں، بینگلورو کے چنّا سوامی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بینگلور اور ممبئی انڈینس کے درمیان میچ جاری ہے           
خبروں کی جھلکیاں

Feb 12, 2024
9:56AM

انڈر 19کرکٹ کے فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کو 79 رن سے شکست دی

Tweeted By AIR
کرکٹ میں، 19 سال تک کے مردوں کے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کے عالمی کپ میں کَل رات جنوبی افریقہ کے Benoni کے مقام پر کھیلے گئے فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کو 79 رن سے شکست دے کر فائنل جیت لیا ہے۔
254 رن کے ہدف کو حاصل کرتے ہوئے بھارتی ٹیم محض 43 اوورز اور پانچ گیندوں میں 174 رن پر ہی سمٹ گئی۔ اس سے پہلے آسٹریلیا نے مقرررہ پچاس اووز میں سات وکٹ کے نقصان پر 253 رن بنائے تھے۔x

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ