وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک بھر میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ کروڑ روپے مالیت کے تیل اور گیس کے کئی پروجیکٹوں کا آغاز کیا            ٭ بی جے پی نے، لوک سبھا انتخابات کے لیے 195 امیدواروں پر مشتمل پہلی فہرست جاری کی ہے            ٭ حکومت نے تریپورہ کے تمام معاملات کو خوش اسلوبی سے حل کرنے کے لیے تریپورہ سرکار، ٹپراموتھا پارٹی اور دیگر کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے            ٭ بھارتی محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کل سے ہمالیائی خطے میں شدید بارش اور برفباری میں کمی آنے کا امکان ہے            ٭ کرکٹ میں، بینگلورو کے چنّا سوامی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بینگلور اور ممبئی انڈینس کے درمیان میچ جاری ہے           
خبروں کی جھلکیاں

Feb 13, 2024
9:59AM

اطلاعات و نشریات کی وزارت آج سے چنئی کی انّا یونیورسٹی میں دو روزہ علاقائی کیمیونٹی ریڈیو سمیلن منعقد کر رہی ہے۔

اطلاعات و نشریات کی وزارت آج سے چنئی کی انّا یونیورسٹی میں دو روزہ علاقائی کیمیونٹی ریڈیو سمیلن منعقد کر رہی ہے۔ جو بھارت میں کمیونٹی ریڈیو کے بیس سال منانے کی ایک تقریب ہے۔ اس موقع پر اطلاعات و نشریات کے وزیر انوراگ ٹھاکر اپنا کلیدی خطبہ دیں گے۔ جنوبی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے سبھی 117 ریڈیو اسٹیشنز اس پروگرام میں حصہ لیں گے۔
مذکورہ سمیلن کا افتتاح ریڈیوکے عالمی دن کے موقع پر کیا جا رہا ہے جو آج منایا جا رہا ہے۔x

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ