گجرات اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے میں انسٹھ فیصد ووٹروں نے ووٹ ڈالے۔            ٭ مین پوری لوک سبھا سیٹ اور پانچ ریاستوں کی چھ اسمبلی سیٹوں کے لیے بھی ضمنی انتخابات کے لیے ووٹنگ ختم۔            ٭ وزیراعظم نے بھارت کی گروپ بیس صدارت کے سلسلے میں سبھی پارٹیوں کی میٹنگ کی صدارت کی۔            ٭ وزیراعظم نے بھارت کی جی ٹوینٹی صدارت کی حمایت کرنے پر عالمی رہنماؤں کے تئیں تشکر کا اظہار کیا ہے۔            ٭ بھارت اور جرمنی نے ایک دوسرے کے ملک میں مائیگریٹ کرنے اور آنے جانے کے سلسلے میں ایک معاہدے پر دستخط کیے۔           
خبروں کی جھلکیاں

Nov 24, 2022
9:42PM

اسپین کے شہر لانوسیا میں نوجوان مردوں اور خواتین کی عالمی مکّے بازی چیمپئن شپ دو ہزار بائیس میں بھارت کے نوجوان مکّے بازوں کا دبدبہ جاری

File Pic
اسپین کے شہر La Nucia میں جاری نوجوان مردوں اور خواتین کی IBA عالمی مکّے بازی چیمپئن شپ 2022 میں بھارت کے نوجوان مکّے بازوں کا دبدبہ جاری ہے۔ اِن میں سے 7 مکّے باز اپنے اپنے میچ جیت کر فائنل میں پہنچ چکے ہیں۔
یوتھ ایشین چیمپئنس ون شج اور وشوناتھ سریش کے ساتھ ساتھ آشیش مردوں کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
کیرتی 81 کلو گرام زمرے، بھاﺅنہ شرما 48 کلو گرام، دیویکا بھورپڑے 52کلو گرام اور روینا 63 کلو گرام زمرے میں خواتین کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ ×

  لائیو ٹوئٹر فیڈ