٭ وزیر اعظم نے ’ایک ضلع ایک پروڈکٹ‘ اسکیم کو بڑھاوا دینے اور اُمنگوں والے ضلعوں کو مزید فروغ دینے پر زور دیا            ٭ وزیر داخلہ اور بی جے پی صدر آج سے آسام کا دورہ کررہے ہیں، جہاں وہ مختلف پروگراموں میں شرکت کریں گے            ٭ لوک سبھا کے اسپیکر نے ضابطوں پر مبنی بین الاقوامی نظام کے تئیں بھارت کی حمایت کو دوہرایا            ٭ نیوزی لینڈ نے کہا ہے کہ وہ بھارت کو اپنے سب سے اہم ساجھیدار ملکوں میں سے ایک مانتا ہے            ٭ بین الاقوامی شمسی اتحاد کی پانچویں اسمبلی اس مہینے کی سترہ تاریخ سے نئی دلّی میں ہوگی           
خبروں کی جھلکیاں

Aug 15, 2022
2:29PM

آل انڈیا ریڈیو کے ڈائریکٹر جنرل اور آکاشوانی نیوز کے پرنسپل ڈائریکٹر جنرل این وینودھر ریڈی نے آج 76ویں یوم آزادی کے موقع پر دلی میں واقع آل انڈیا ریڈیو کے احاطے میں قومی پرچم لہرایا

آل انڈیا ریڈیو کے ڈائریکٹر جنرل اور آکاشوانی نیوز کےپرنسپل ڈائریکٹر جنرل این وینودھر ریڈی نے آج 76ویں یوم آزادی کے موقع پر دلی میںواقع آل انڈیا ریڈیو کے احاطے میں قومی پرچم لہرایا۔

اس موقع پر آکاشوانی کے سینئر افسران اور عملہ کے افرادموجود تھے۔ جناب ریڈی نے تمام ملازمین کو مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کااظہار کیا۔×


   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ