٭ بی جے پی نے مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور راجستھان میں مکمل اکثریت حاصل کی، کانگریس نے تلنگانہ میں بی آر ایس کو شکست دی            ٭ میزورم اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے            ٭ وزیراعظم مودی آج شام مہاراشٹر کے سندھو دُرگ میں منعقد ہونے والی بحریہ کے دن کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے            ٭ سمندری طوفان میچونگ کے بارے میں امکان ہے کہ آج شدت اختیار کرکے جنوبی آندھرا اور شمالی تمل ناڈ کے ساحلوں پر پہنچ جائے گا            ٭ بھارت نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ کے پانچویں اور آخری بین الاقوامی میچ میں آسٹریلیا کو چھ رن سے ہراکر، سیریز چار ایک سے چیت لی ہے           
خبروں کی جھلکیاں

Sep 20, 2023
9:43PM

آذربائیجان اور نسلی ارمینیائی فوج ناگورنو کرابخ معاملے پر روس کے ثالثی والے جنگ بندی کے سمجھوتے پر رضامند

@NikolPashinyan
ارمینیا کی فوج، جنگ بندی اور مکمل طور پر خود سپردگی کرنے کی روس کی تجویز سے آج اتفاق کر لیا ہے جیساکہ آذربائیجان کا مطالبہ تھا۔ خود مختار علاقے پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے آذربائیجان کی فوج کی طرف سے Nagorno-Karabakh میں ایک کارروائی شروع کرنے کے بعد ایسا ہوا ہے۔ 
Karabakh کے اہلکاروں کے مطابق آذربائیجان کی فوج کی طرف سے دہشت گرد مخالف کارروائیوں میں کم از کم 32 افراد مارے گئے ہیں جبکہ 200 لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ 
اِس سے پہلے ارمینیا کے وزیراعظم Nikol Pashinyan نے کہا کہ جنگ بندی ضروری ہے اور خطے میں مقیم روس کے امن بحال کرنے والے اس کو یقینی بنائیں گے۔ 
اسی دوران روس کے صدر ولادمیر پتن نے کہا کہ روس تنازعہ سے منسلک تمام طرفین کے رابطے میں تھا۔ جناب پتن نے مزید کہا کہ روس کے امن بحال کرنے والے شہریوں کے تحفظ کے لیے سب کچھ کریں گے۔× 

  لائیو ٹوئٹر فیڈ