A-
A
A+
Dec 4 2023 10:10AM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
Rajasthani/राजस्थानी
Bengali/বাংলা
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
٭ بی جے پی نے مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور راجستھان میں مکمل اکثریت حاصل کی، کانگریس نے تلنگانہ میں بی آر ایس کو شکست دی
          
٭ میزورم اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے
          
٭ وزیراعظم مودی آج شام مہاراشٹر کے سندھو دُرگ میں منعقد ہونے والی بحریہ کے دن کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے
          
٭ سمندری طوفان میچونگ کے بارے میں امکان ہے کہ آج شدت اختیار کرکے جنوبی آندھرا اور شمالی تمل ناڈ کے ساحلوں پر پہنچ جائے گا
          
٭ بھارت نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ کے پانچویں اور آخری بین الاقوامی میچ میں آسٹریلیا کو چھ رن سے ہراکر، سیریز چار ایک سے چیت لی ہے
          
خبروں کی جھلکیاں
Sep 21, 2023
,
9:34PM
آج سپریم کورٹ نے کاویری آبی تنازعے میں کرناٹک یا تمل ناڈو دونوں کے حق میں مداخلت کرنے سے انکار کر دیا
File Pic
آج سپریم کورٹ نے کاویری آبی تنازعے میں کرناٹک یا تمل ناڈو دونوں کے حق میں مداخلت کرنے سے انکار کر دیا اور اس کے بجائے یہ معاملہ دونوں پڑوسی ریاستوں کے درمیان پانی کے بٹوارے کے بندوبست کے لیے کاویری آبی انضباطی کمیٹی CWRC اور کاویری آبی بندوبست کی اتھارٹی CWMA کے مشترکہ ماہرین کے سپرد کر دیا۔ جسٹس B.R. Gavai کی سربراہی میں تین ججوں پر مشتمل بنچ نے کہا کہ CWMA اور CWRC کے ذریعے کرناٹک سے تمل ناڈو کو 5 ہزار کیوسک پانی کی یومیہ سپلائی کی مقدار مقرر کرتے وقت کاویری طاس میں پانی کے مسئلے سمیت مختلف وجوہات پر غور کیا جانا غیر متعلقہ نہیں تھا۔ عدالت نے زور دے کر کہا کہ دونوں ریاستوں کو درپیش پانی کے بٹوارے کے معاملے کا جائزہ لینے کے لیے CWRC اور CWMA مسلسل ہر 15 روز میں میٹنگ کرتے رہے ہیں۔×
متعلقہ خبریں
لائیو ٹوئٹر فیڈ
Tweets by AIRNewsUrdu