وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک بھر میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ کروڑ روپے مالیت کے تیل اور گیس کے کئی پروجیکٹوں کا آغاز کیا            ٭ بی جے پی نے، لوک سبھا انتخابات کے لیے 195 امیدواروں پر مشتمل پہلی فہرست جاری کی ہے            ٭ حکومت نے تریپورہ کے تمام معاملات کو خوش اسلوبی سے حل کرنے کے لیے تریپورہ سرکار، ٹپراموتھا پارٹی اور دیگر کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے            ٭ بھارتی محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کل سے ہمالیائی خطے میں شدید بارش اور برفباری میں کمی آنے کا امکان ہے            ٭ کرکٹ میں، بینگلورو کے چنّا سوامی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بینگلور اور ممبئی انڈینس کے درمیان میچ جاری ہے           
خبروں کی جھلکیاں

Feb 13, 2024
2:01PM

زراعت کے مرکزی وزیر ارجن منڈا نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں کے ساتھ ہمیشہ بات چیت کرنے کیلئے تیار رہتی ہے

FILE PICS
زراعت کے مرکزی وزیر ارجن منڈا نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں سے بات چیت کے لیے ہمیشہ تیار ہے اور ان کے مسائل کو حل کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرے گی۔ نئی دلی میں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے جناب  منڈا نے کہا کہ حکومت کسانوں کے مفادات کے تحفظ کی پابند ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں کے مسائل ریاستی حکومتوں سے بھی وابستہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بات چیت اور مسائل کے حل نکالنے کے لیے ایک فورم تشکیل دینے کی ضرورت ہے۔

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ