A-
A
A+
Dec 10 2023 10:05PM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
Rajasthani/राजस्थानी
Bengali/বাংলা
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
وزیراعظم نریندر مودی وکست بھارت دو ہزار سینتالیس کے نظریے کے لیے کل ایک مہم کا آغاز کریں گے۔
          
٭ چھتیس گڑھ میں بی جے پی قانون ساز پارٹی کی میٹنگ آج رائے پور میں نئے لیڈر کا انتخاب کرے گا
          
٭ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج پٹنہ میں مشرقی زونل کونسل میٹنگ کی صدارت کرنے والے ہیں۔
          
٭ انڈونیشیا سیاحت کو فروغ دینے کی خاطر بھارت سمیت بیس ملکوں کے لوگوں کو مفت ویزا جاری کرے گا۔
          
٭ اولین کھیلو انڈیا پیرا گیمز نئی دلی میں شروع ہو گئے ہیں۔
          
خبروں کی جھلکیاں
Nov 21, 2023
,
2:05PM
بھارت نے آسٹریلیا کے ساتھ پانچ ٹی-ٹوینٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان کردیا ہے
@BCCI
آسٹریلیا کے ساتھ ٹی-ٹوینٹی بین الاقوامی پانچ میچوں کی سیریز کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔
بھارت کے بلے باز Surya Kumar یادو وشاکھاپٹنم میں آسٹریلیا کے خلاف 23 نومبر کو شروع ہونے والی 5 میچوں کی ٹی-ٹوینٹی سیریز کی کپتانی کریں گے۔
Ruturaj Gaikward پہلے تین ٹی-ٹوینٹی میچوں کیلئے ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے، جبکہ Shreyes Iyer چوتھے اور 5 ویں ٹی-ٹوینٹی میچ کے لیے بھارت کے نائب کپتان ہوں گے۔ حالیہ ODI عالمی کپ میں لگاتار میچ کھیلنے کے بعد کئی سینئر کھلاڑیوں کو آرام دیا گیا ہے۔×
متعلقہ خبریں
لائیو ٹوئٹر فیڈ
Tweets by AIRNewsUrdu