٭ مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، راجستھان اور تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات کیلئے ووٹوں کی گنتی شروع            ٭ صدر جمہوریہ مرمو نئی دلّی میں آج دویانگ جن کو باختیار بنائے جانے کیلئے قومی ایوارڈ دیں گی            ٭ محکمہ موسمیات نے تمل ناڈو کے ڈیلٹا ضلعوں میں انتہائی تیز بارش کی وارننگ دی            ٭ کینیا کے کیمی الیس کیمپونو نے آج صبح 37 ویں پونے بین الاقوامی میراتھن جیت لی            ٭ اشونی پونپّا اور تنیشا کراسٹو سید مودی بھارت بین الاقوامی چیلنج کے خواتین کے ڈبلز کے فائنل میں پہنچے           
خبروں کی جھلکیاں

Sep 23, 2023
9:30PM

وزیراعظم نریندر مودی کل دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے

File Pic

وزیراعظم نریندر مودی کل دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر منکی بات پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہماہانہ ریڈیو پروگرام کا 105واں نشریہ ہوگا۔

یہ پروگرام آکاشوانی اور دوردرشن کے پورے نیٹ ورک پر نشرکیا جائے گا۔ یہ آکاشوانی کی ویب سائٹ اور News on air موبائل ایپ پر بھی دستیاب ہوگا۔ آکاشوانی پر ہندینشریے کے فوراً بعد یہ پروگرام علاقائی زبانوں میں نشر کیا جائے گا۔ ×


  لائیو ٹوئٹر فیڈ