A-
A
A+
Dec 4 2023 10:10AM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
Rajasthani/राजस्थानी
Bengali/বাংলা
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
٭ بی جے پی نے مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور راجستھان میں مکمل اکثریت حاصل کی، کانگریس نے تلنگانہ میں بی آر ایس کو شکست دی
          
٭ میزورم اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے
          
٭ وزیراعظم مودی آج شام مہاراشٹر کے سندھو دُرگ میں منعقد ہونے والی بحریہ کے دن کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے
          
٭ سمندری طوفان میچونگ کے بارے میں امکان ہے کہ آج شدت اختیار کرکے جنوبی آندھرا اور شمالی تمل ناڈ کے ساحلوں پر پہنچ جائے گا
          
٭ بھارت نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ کے پانچویں اور آخری بین الاقوامی میچ میں آسٹریلیا کو چھ رن سے ہراکر، سیریز چار ایک سے چیت لی ہے
          
خبروں کی جھلکیاں
Sep 21, 2023
,
9:36PM
صدر جمہوریہ نے گریٹر نوئیڈا میں اترپردیش کے پہلے بین الاقوامی تجارتی شو کا افتتاح کیا
@rashtrapatibhvn
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا کہ اترپردیش ملک کو دنیا میں تیسری سب سے بڑی معیشت بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ گوتم بدھ نگر ضلع میں اترپردیش کے پہلے ”انٹرنیشنل ٹریڈ شو“ کا افتتاح کرنے کے بعد انہوں نے کہا کہ ریاست کا مقصد ایک ٹریلین ڈالر کی معیشت بننا ہے اور وہ دعا کرتی ہیں کہ وہ اپنا ہدف ضرور حاصل کرے۔ یہ پانچ روزہ پروگرام گریٹر نوئیڈا کے نالج پارک میں انڈیا ایکسپو مارٹ میں منعقد کیا گیا تھا۔
اپنے خطاب میں ریاستی حکومت کی کوششوں کی ستائش کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ ٹریڈ شو میں پیش کیے گئے یہ مصنوعات، نوجوان صنعت کاروں خصوصاً خواتین کے ذریعہ تیار کیے گئے ہیں اور یہ بہت ہی اچھی بات ہے کہ صنعت کاری میں خواتین کی حصے داری بڑھ رہی ہے لیکن اس شمولیت کو مزید بڑھانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھر سے 66 ممالک سے 400 سے زیادہ تاجروں کے ٹریڈ شو میں حصہ لیا ہے۔×
متعلقہ خبریں
لائیو ٹوئٹر فیڈ
Tweets by AIRNewsUrdu