A-
A
A+
Dec 4 2023 10:10AM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
Rajasthani/राजस्थानी
Bengali/বাংলা
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
٭ بی جے پی نے مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور راجستھان میں مکمل اکثریت حاصل کی، کانگریس نے تلنگانہ میں بی آر ایس کو شکست دی
          
٭ میزورم اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے
          
٭ وزیراعظم مودی آج شام مہاراشٹر کے سندھو دُرگ میں منعقد ہونے والی بحریہ کے دن کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے
          
٭ سمندری طوفان میچونگ کے بارے میں امکان ہے کہ آج شدت اختیار کرکے جنوبی آندھرا اور شمالی تمل ناڈ کے ساحلوں پر پہنچ جائے گا
          
٭ بھارت نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ کے پانچویں اور آخری بین الاقوامی میچ میں آسٹریلیا کو چھ رن سے ہراکر، سیریز چار ایک سے چیت لی ہے
          
خبروں کی جھلکیاں
Sep 21, 2023
,
9:35PM
ہانگ ژو میں بھارت کی مردوں کی فٹبال ٹیم نے بنگلہ دیش کو صفر کے مقابلے ایک گول سے شکست دی
@IndianFootball
فٹ بال میں آج سہ پہر Hongzhou کے Xiaoshan اسپورٹس سینٹر میں کھیلے گئے ایشین گیمس کے دوسرے گروپ میچ میں مردوں کی بھارتی ٹیم نے بنگلہ دیش کو ایک صفر سے ہرایا۔ کھیل کے پہلے Half میں بھارت کے ذریعے کئی مواقع کھونے کے بعد کوئی گول نہیں ہو سکا۔ دوسرے نصف میں بھارت کو 85 ویں منٹ میں ایک پنالٹی موقع ملا۔ کپتان سنیل چھیتری نے آگے بڑھ کر نیچے سے بائیں Corner سے گول کیا اور ٹیم کو صفر کے مقابلے ایک گول کی سبقت دلائی۔ بھارت اتوار کو اپنے فائنل گروپ میچ میں میانما سے مقابلہ کرے گا۔ پہلے میچ میں میانما نے بنگلہ دیش کو ایک صفر سے ہرایا تھا۔
اس دوران خواتین کی بھارتی فٹ بال ٹیم نے Huanglong اسپورٹس سینٹر میں کھیلے گئے گروپ بی کے پہلے راﺅنڈ کے میچ میں چین کی تائی پے کی سرِ فہرست ٹیم کے خلاف زبردست کھیل کا مظاہرہ کیا لیکن آخری لمحوں میں 2 کے مقابلے ایک گول سے ہار گئی۔ اگلا میچ بھارت اور تھائی لینڈ کے درمیان اتوار کو ہوگا۔×
متعلقہ خبریں
ممبئی میں 17 سال تک کی عمر کی خواتین کا فٹبال ٹورنامنٹ : آج بھارت کا مقابلہ تھائی لینڈ سے
بھارتی خواتین 17 سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے، سہ ملکی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں
خواتین فٹ بال میں سویڈن نے بھارت کو ہراکر سترہ سال سے کم عمر کھلاڑیوں کا ٹورنامنٹ جیتا
کورونا کے سبب دو ہزار بیس فُٹبال ٹورنامنٹ، ایک سال کیلئے ملتوی
فٹبال: یوفا چمپئن لیگ میں پیرس سینٹ جرمین کا مقابلہ میونخ سے ہوگا
فٹ بال: جرمنی کی مشہور ٹیم بائرن میخ نے چھٹی مرتبہ یوروپین چمپئنز لیگ جیت لی
فیفا نے 17 سال سے کم عمر لڑکیوں کا فٹ بال ورلڈ کپ منسوخ کیا
تاشقند میں بھارت کی خواتین ٹیم کی بین الاقوامی دوستانہ میچ میں ازبیکستان سے شکست۔
قطر میں فیفا ورلڈ کپ 2022 کے کوالیفائر میچ میں بھارت کی فٹ بال ٹیم کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا
یورو کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں اٹلی نے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا
لائیو ٹوئٹر فیڈ
Tweets by AIRNewsUrdu