A-
A
A+
Dec 3 2023 3:07PM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
Rajasthani/राजस्थानी
Bengali/বাংলা
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کے رجحانات کے مطابق مدھیہ پردیش، راجستھان اور چھتیس گڑھ میں بی جے پی زبردست کامیابی کی جانب گامزن، جبکہ تلنگانہ میں کانگریس کو سبقت حاصل۔
          
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے دِویانگ لوگوں کو بااختیار بنائے جانے پر زور دیا ہے۔
          
وزیراعظم نریندر مودی کَل بحریہ کے دن کے پروگرام میں شرکت کیلئے مہاراشٹر جائیں گے
          
کینیا کے کیمی الاّس کیپرونو نے37 واں پنے انٹرنیشنل میراتھن جیت لیا۔
          
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ٹی-ٹوینٹی میچوں کی سیریز کا آخری میچ آج شام بنگلورو میں کھیلا جائے گا
          
خبروں کی جھلکیاں
Aug 28, 2023
,
9:38PM
وزیراعظم نے روس کے صدر ولادی میرپوتن کے ساتھ فون پر بات کی
FILE PIC
وزیراعظم نریندرمودی نے آج روس کے صدر ولادی میرپوتن کے ساتھ فون پر بات کی اور باہمی،علاقائی اورعالمی معاملات پرتبادلہ خیال کیا۔ دونوں لیڈروں نے باہمی تعاون کے کئی معاملوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا اور جوہانسبرگ میں حال ہی میں ختم ہوئی برکس سربراہ میٹنگ سمیت باہمی تشویش کے علاقائی اور عالمی معاملوں پربات چیت کی۔ بات چیت کے دوران صدر پوتن نے 9 اور دس ستمبر کو نئی دلی میں جی20- سربراہ میٹنگ میں شرکت نہ کرنے کی اپنی مجبوری سے آگاہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ روس کی طرف سے اس کے وزیرخارجہ سرگئی لاوروف میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ روس کے فیصلے پر اتفاق کرتے ہوئے جناب مودی نے بھارت کی جی20- کی صدارت کے تحت تمام اقدامات پر ان کے ملک کے لگاتار تعاون پر صدرپوتن کا شکریہ ادا کیا۔ دونوں رہنماؤں نے لگاتار رابطے میں رہنے سے بھی اتفاق کیا۔
متعلقہ خبریں
وزیراعظم نریندر مودی نے ٹیلیفون پر روس کے صدر ولادیمیر پوتن سے گفتگو کی
وزیراعظم نریندر مودی نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن سے فون پر گفتگو کی
وزیراعظم نے روس کے صدر سے بات چیت کی ہے، انہوں نے فوری طور پر تشدد ختم کرنے کیلئے کہا ہے اور یوکرین میں بھارتیوں کی حفاظت کا معاملہ بھی اٹھایا ہے
وزیراعظم نے روسی صدر سے فون پر بات کی‘ بھارتی شہریوں کو محفوظ راستہ کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیراعظم نے روس کے صدر سے زور دے کر کہا کہ وہ یوکرین کے صدر کے ساتھ براہ راست بات چتب کریں
وزیراعظم مودی نے کَل روس کے صدر سے فون پر بات کی اور یوکرین کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا
وزیر اعظم نریندر مودی اور روس کے صدر ولادیمیر پتن نے ٹیلیفون پر باہمی تعلقات اور علاقائی نیز عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا
وزیراعظم نریندر مودی نے ولادیمیرپوتن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی
لائیو ٹوئٹر فیڈ
Tweets by AIRNewsUrdu