وزیردفاع راجناتھ سنگھ نے آج نئی دلّی میں امریکہ کے اپنے ہم منصبLloyd Austin کےساتھ بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے بھارت-امریکہ دفاعی تعلقات کے مختلف اہم پہلوؤںاور بھارت بحرالکاہل سمیت علاقائی سلامتی سے متعلق منظر نامہ پر وسیع تر تبادلہ خیالکیا۔امریکی وزیر دفاع 2روزہ دورے پر کل نئی دلی پہنچے ہیں۔ امریکی وزیر دفاع کابھارت کا دورہ ایسے وقت ہو رہا ہے کہ جب دو ہفتے بعد وزیراعظم نریندر مودی واشنگٹنجانے والے ہیں۔وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کو مذاکرات سے پہلے مانک Shaw سینٹر میں گارڈر آف آنر پیش کیاگیا۔