اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کے رجحانات کے مطابق مدھیہ پردیش، راجستھان اور چھتیس گڑھ میں بی جے پی زبردست کامیابی کی جانب گامزن، جبکہ تلنگانہ میں کانگریس کو سبقت حاصل۔            صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے دِویانگ لوگوں کو بااختیار بنائے جانے پر زور دیا ہے۔            وزیراعظم نریندر مودی کَل بحریہ کے دن کے پروگرام میں شرکت کیلئے مہاراشٹر جائیں گے            کینیا کے کیمی الاّس کیپرونو نے37 واں پنے انٹرنیشنل میراتھن جیت لیا۔            بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ٹی-ٹوینٹی میچوں کی سیریز کا آخری میچ آج شام بنگلورو میں کھیلا جائے گا           
خبروں کی جھلکیاں

May 30, 2023
2:52PM

کمبوڈیا کے شاہ کو آج صبح راشٹرپتی بھون میں گارڈ آف آنر پیش گیا

@rashtrapatibhvn

کمبوڈیا کے شاہNorodom Sihamoniکو آج صبح راشٹرپتی بھون میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نےاس موقع پر کمبوڈیا کے شاہ سے وزیراعظم نریندر مودی، مرکزی وزیروں اور دیگر ممتازشخصیات کا تعارف کرایا۔

کمبوڈیا کے شاہNorodom Sihamoniآج نئی دلّی میں صدرجمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیراعظم نریندرمودی سے باہمی بات چیتکرنے والے ہیں۔ وہ بھارت کے تین دن کے دورے پر کَل نئی دلّی پہنچے ہیں۔

اِدھر نائب صدرجمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ اور وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر بھیمعزز مہمان سے ملاقات کریں گے۔

 کمبوڈیا کے شاہ کا یہ سرکاری دورہ ایسے وقتہورہا ہے کہ جب بھارت اور کمبوڈیا کے درمیان سفارتی تعلقات کو 70 سال مکمل ہورہے ہیں،جو 1952 میں قائم کیے گئے تھے۔ کمبوڈیا کے کسی شاہ کا بھارت کا دورہ تقریباً ساٹھسال بعد ہورہا ہے۔ اِس سے پہلے موجودہ شاہ کے والد 1963 میں بھارت آئے تھے۔


  لائیو ٹوئٹر فیڈ