A-
A
A+
Jun 2 2023 9:43PM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
Rajasthani/राजस्थानी
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
مرکزی وزیر داخلہ نے اعلیٰ سطح کی ایک میٹنگ کی صدارت کی جس میں سیلاب کے انتظامات کیلئے مجموعی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔
          
٭ وزیر اعظم کَل گوا کی پہلی وندے بھارت ایکسپریس ریل گاڑی کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔
          
٭ حکومت نے خود کفیل ہونے کو فروغ دے کر دفاعی شعبے میں کایاپلٹ کردینے والی تبدیلیاں کی ہیں: وزیر دفاع
          
٭ کرناٹک کابینہ نے، اِس مالی برس کے دوران انتخابات میں کی گئی پانچوں گارنٹیوں پر عملدرآمد کا اعلان کیا ہے۔
          
٭ بھارت کے لکشیہ سین تھائی لینڈ اوپن دو ہزار تیئس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
          
خبروں کی جھلکیاں
Mar 10, 2023
,
9:59AM
بھارت -امریکہ تجارتی مذاکرات اور سی ای او فورم آج نئی دلی میں منعقد کیا جائے گا
FILE PIC
بھارت-امریکہ تجارتی مذاکرات اور سی ای او فورم کا آج نئی دلی میں انعقاد کیا جائے گا جس میں دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
تجارت کے وزیر پیوش گوئل اور امریکہ کی تجارت کی وزیر GINA-RAIMONDO مشترکہ طور پر ان مذاکرات کی صدارت کریں گی۔ محترمہ RAIMONDO ، جناب گوئل کی دعوت پر بھارت کے چار روزہ دورے پر ہیں۔
بھارت- امریکہ تجارتی مذاکرات نجی شعبے سے میٹنگوں کے ساتھ باضابطہ طور پر حکومت تا حکومت میٹنگوں کا احاطہ کرنے والا، تعاون پر مبنی ایک عہد ہے، جس کا مقصد تجارت میں سہولت پیدا کرنا اور مختلف اقتصادی شعبوں میں سرمایہ کاری کے زیادہ سے ز یادہ مواقع پیدا کرنا ہے۔
گزشتہ بھارت-امریکہ تجارتی مذاکرات ، فروری 2019 میں ہوئے تھے۔
متعلقہ خبریں
لائیو ٹوئٹر فیڈ
Tweets by AIRNewsUrdu