A-
A
A+
Jun 3 2023 10:11AM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
Rajasthani/राजस्थानी
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
٭ اڈیشہ میں کورو منڈل ایکسپریس ٹرین حادثے میں 233 افراد ہلاک اور 900 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں
          
٭ وزیر داخلہ امت شاہ نے سیلاب سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ لیا
          
٭ بھارت نے امید ظاہر کی ہے کہ چین، اپنے یہاں موجود بھارتی صحافیوں کو، کام کرنے کیلئے وہاں رہنے دے گا
          
٭ مرکز نے تور اور اُڑد کی دال کی ذخیرہ اندوزی اور اس سلسلے میں سٹے بازی کو روکنے کیلئے حد مقرر کی
          
٭ایف آئی ایچ پرو لیگ میں بھارتی مردوں کی ٹیم نے، اولمپک چمپئن ٹیم بیلجیم کو پانچ-ایک سے شکست دی
          
خبروں کی جھلکیاں
Mar 07, 2023
,
9:32AM
بھارت اور فرانس کی مشترکہ فوجی مشقیں آج ترووننتاپورم میں شروع ہورہی ہیں
adgpi@
بھارت اور فرانس کی افواج کے درمیان پہلی مشترکہ فوجی مشقیں FRINJEX-23 آج کیرالہ میں تھرووننتھاپورم میں Pangode فوجی اسٹیشن پر شروع ہورہی ہے اور کَل ختم ہوجائیں گی۔
پہلی مرتبہ دونوں افواج اِس انداز سے فوجی مشقوں میں حصہ لیں گی کہ ہر دستہ تھرووننتھاپورم میں بھارتی فوج کے اہلکاروں اور فرانس کی چھَٹی ہلکی بکتربند بریگیڈ کے کمپنی گروپ پر مشتمل ہوگا۔
اِن مشقوں کا مقصد متعلقہ سطح پر دونوں افواج کے درمیان تال میل اور اشتراک بڑھانا ہے۔
متعلقہ خبریں
لائیو ٹوئٹر فیڈ
Tweets by AIRNewsUrdu