A-
A
A+
Mar 22 2023 10:17PM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
Rajasthani/राजस्थानी
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
٭ وزیر اعظم نریندر مودی نے معاملوں میں اضافے کے دوران کووڈ صورتحال اور عوامی صحت تیاریوں کا جائزہ لینے کےلئے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد کی
          
٭ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے سال 2023 کےلئے 54 پدم ایوارڈس عطا کئے
          
٭ وزیر اعظم نے بھارت 6جی ویژن ڈاکیومنٹ کا آغاز کیا
          
٭ کسی بھی تنظیم کو چھ کمیونٹی ریڈیو اسٹیشن سے زیادہ قائم کرنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے: ٹی آر اے آئی
          
چنئی میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ جاری ہے
          
خبروں کی جھلکیاں
Nov 28, 2022
,
10:19AM
راجناتھ سنگھ، فرانس کے اپنے ہم منصب کے ساتھ، چوتھے بھارت-فرانس سالانہ دفاعی مذاکرات کی مشترکہ صدارت کریں گے۔
FILE PIC
وزیرِ دفاع راجناتھ سنگھ آج نئی دلّی میں فرانس کی مسلح افواج کے وزیر Sabestien Lecornu کے ساتھ بھارت اور فرانس کے درمیان دفاع سے متعلق چوتھے سالانہ مذاکرات کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ جناب Lecornu بھارت کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ سالانہ دفاعی مذاکرات کے حصے کے طور پر دونوں ملکوں کے وزراءانسدادِ دہشت گردی، فعال دفاعی تعلقات، بھارت-بحرالکاہل خطے میں بحری سلامتی اور بھارت کی آتم نربھر بھارت پالیسی کے مطابق، تکنیکی شراکت داری سمیت وسیع تر امور پر بات چیت کریں گے۔
جناب Lecornu وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال کے ساتھ بھی میٹنگ کریں گے۔
فرانس کی مسلح افواج کے وزیرSabestien Lecornu نے کل ملک میں تیار کئے گئے طیارہ بردار جہاز INS Vikrant کا دورہ کیا تھا۔ فرانسیسی وفد نے جنوبی بحری کمانڈ کے فلیگ آفیسر کمانڈنگ اِن چیف وائس ایڈمرل M.A. Hampiholi سے طیارہ بردار جہاز میں بات چیت کی تھی۔ دونوں نے بھارت-بحرالکاہل خطے میں بحری چیلنجوں کے سلسلے میں آپسی مفاد کے شعبوں میں تعاون بڑھانے سے متعلق امور پر بھی بات چیت کی۔ فرانس کے وزیر نے بھارت کی اندرونِ ملک صلاحیت اور خود انحصاری کا بھی اعتراف کیا۔×
متعلقہ خبریں
بھارت اور فرانس نے فوج سے فوج کے درمیان تعاون کا جائزہ لیا اور بحری اشتراک کو مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال کیا
وزیردفاع راجناتھ سنگھ فرانس کے اپنے ہم منصب کے ساتھ چوتھے بھارت-فرانس سالانہ دفاعی مذاکرات کی مشترکہ طور پر صدارت کررہے ہیں
لائیو ٹوئٹر فیڈ
Tweets by AIRNewsUrdu