گجرات اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے میں انسٹھ فیصد ووٹروں نے ووٹ ڈالے۔            ٭ مین پوری لوک سبھا سیٹ اور پانچ ریاستوں کی چھ اسمبلی سیٹوں کے لیے بھی ضمنی انتخابات کے لیے ووٹنگ ختم۔            ٭ وزیراعظم نے بھارت کی گروپ بیس صدارت کے سلسلے میں سبھی پارٹیوں کی میٹنگ کی صدارت کی۔            ٭ وزیراعظم نے بھارت کی جی ٹوینٹی صدارت کی حمایت کرنے پر عالمی رہنماؤں کے تئیں تشکر کا اظہار کیا ہے۔            ٭ بھارت اور جرمنی نے ایک دوسرے کے ملک میں مائیگریٹ کرنے اور آنے جانے کے سلسلے میں ایک معاہدے پر دستخط کیے۔           
خبروں کی جھلکیاں

Nov 25, 2022
2:59PM

وزیراعظم نریندر مودی نے نئی دلی میں لچت بارپھوکن کے 400 ویں یوم پیدائش کی اختتامی تقریب سے خطاب کیا۔ انھوں نے کہا کہ لوگوں کو آزادی کے بعد غلط طور پر لکھی گئی تاریخ کو تبدیل کرنا چاہئے۔

PMO India

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک کی تاریخ غلامیکی داستان نہیں ہے۔ البتہ یہ بہادری، قربانیوں اور جاں بازی کی تاریخ ہے۔ وزیراعظمنے کہا کہ لوگوں کو چاہئے کہ وہ آزادی کے بعد غلط طور لکھی تاریخ کو تبدیل کریں۔ لیکنبدقسمتی یہ ہے کہ ایسا ہوا نہیں ہے۔ البتہ انھوں نے کہا کہ ملک برطانیہ حکمرانی کےبعد کی گئی غلطیوں کو اب سدھار رہے ہیں۔ نئی دلی میں لچت بار پھوکن کے 400 ویں یومپیدائش سے متعلق اختتامی تقریب سے خطاب کرتے جناب مودی نے کہا کہ لچت بارپھوکن نے ہمیںاپنے کاموں کے ذریعے وطن پرستی کا درس دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہمارے آبا و اجداد خارجیدراندازوں کے خلاف زبردست طریقے سے لڑے اور ان کی ہمت کی وجہ سے ہی ہماری ثقافت اورتہذیب برقرار ہے۔ انھوں نے کہا کہ لچت بار پھوکن ملک کے ایک عظیم جنگجو تھے۔ جناب مودینے کہا کہ ہمیں کسی نے بھی تلوار کی طاقت سے شکست نہیں دی اور شمال مشرقی خطہ اس کیبہترین مثال ہے۔ انھوں نے کہا کہ لچت بارپھوکن کی زبردست کمان کے تحت Ahom سلطنتنے مغلوں کو شکست دی اور اورنگزیب سے گوہاٹی کو چھین لیا۔ انھوں نے کہا کہ سرائے گھاٹکی لڑائی بھی، لچت بارپھوکن کی، مادر وطن سے محبت کا ثبوت ہے۔ اس موقع پر اظہار خیالکرتے ہوئے مرکزی وزیر سربا نند سونوال نے لچت بار پھوکن کو بہادری کی علامت قرار دیا۔انھوں نے امید ظاہر کی کہ ملک کے عوام لچت کی بہادری کا مزید مطالعہ کریں گے۔ شمالمشرق کی ترقی کےلئے وزیراعظم نریندر مودی کے رول کو سراہتے ہوئے جناب سونووال نے کہاکہ یہ جناب مودی کی شخصیت ہی ہے، جو خطے کی بہتری کے لئے لگاتار کام کررہی ہیں۔x


   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ