گجرات اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے میں انسٹھ فیصد ووٹروں نے ووٹ ڈالے۔            ٭ مین پوری لوک سبھا سیٹ اور پانچ ریاستوں کی چھ اسمبلی سیٹوں کے لیے بھی ضمنی انتخابات کے لیے ووٹنگ ختم۔            ٭ وزیراعظم نے بھارت کی گروپ بیس صدارت کے سلسلے میں سبھی پارٹیوں کی میٹنگ کی صدارت کی۔            ٭ وزیراعظم نے بھارت کی جی ٹوینٹی صدارت کی حمایت کرنے پر عالمی رہنماؤں کے تئیں تشکر کا اظہار کیا ہے۔            ٭ بھارت اور جرمنی نے ایک دوسرے کے ملک میں مائیگریٹ کرنے اور آنے جانے کے سلسلے میں ایک معاہدے پر دستخط کیے۔           
خبروں کی جھلکیاں

Nov 25, 2022
2:57PM

چین میں، فاکس کان کی ژینگ ژو فیکٹری میں کووڈ سے نمٹنے کی کوئی پالیسی نہ ہونے پر مزدوروں کی طرف سے بڑے پیمانے پر مظاہرے کی خبر ملی ہے۔

Screen Grab

چین کے فاکس کان کی ژینگ ژو فیکٹری میں مزدوروں کی طچرف سے بڑے پیمانےپر احتجاج کی خبریں ملی ہیں۔ یہ احتجاج کووڈ سے نمٹنے کی، چین کی کوئی پالیسی نہ ہونےپر کئے گئے ہیں۔Foxconn کی Zhengzhou فیکٹری میں مزدوروں اور کارکنوںنے فیکٹری کیمپس میں یہ مظاہرے کئے، جہاں انھیں، اپنی کارکردگی میں کسی طرح کی کمیلائے بغیر کووڈ 19 کو پھیلنے سے روکنے کے لئے یہ اعلان کیا گیا تھا کہ وہ تالا بندجگہ پر ہی قیام کرتے رہیں۔ Zhengzhou میں تشدد کے ویڈیوز میں دکھایاگیا ہے کہ ماسک لگائے ہوئے مزدور، حفاظتی لباس پہنی ہوئی پولیس کا سامنا کررہے ہیں۔تشدد کا یہ واقعہ چین کے شہر Zhengzhou میں ہوا ہے، جو ایک اہم iphone فیکٹریہے، یہاں کووڈ 19 سے متعلق اقدامات کو اور بھی سخت کردیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے چینمیں وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے پوری طرح لاک ڈاؤن کردیاگیا ہے۔x


  لائیو ٹوئٹر فیڈ