وزیراعظم نریندر مودی آج شام جاپان کے دورے پر روانہ ہورہے ہیں جہاں وہ ٹوکیو میں سابق وزیراعظم Shinzo Abe کی آخری رسوم میں شرکت کریں گے۔ جناب Shizno Abe کا اِس سال 8 جولائی کو انتقال ہوا تھا۔ اُنہیں چناؤ مہم کے دوران گولی مار دی گئی تھی۔ جناب مودی اپنے دورے میں جاپان کے وزیراعظم Fumio Kishida سے بھی ملاقات کریں گے۔