A-
A
A+
Dec 10 2023 4:06PM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
Rajasthani/राजस्थानी
Bengali/বাংলা
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
وزیراعظم نریندر مودی وکست بھارت دو ہزار سینتالیس کے نظریے کے لیے کل ایک مہم کا آغاز کریں گے۔
          
٭ چھتیس گڑھ میں بی جے پی قانون ساز پارٹی کی میٹنگ آج رائے پور میں نئے لیڈر کا انتخاب کرے گا
          
٭ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج پٹنہ میں مشرقی زونل کونسل میٹنگ کی صدارت کرنے والے ہیں۔
          
٭ انڈونیشیا سیاحت کو فروغ دینے کی خاطر بھارت سمیت بیس ملکوں کے لوگوں کو مفت ویزا جاری کرے گا۔
          
٭ اولین کھیلو انڈیا پیرا گیمز نئی دلی میں شروع ہو گئے ہیں۔
          
خبروں کی جھلکیاں
Sep 14, 2022
,
9:41PM
وزیر دفاع نے پاکستان کے ایف سولہ بیڑے کیلئے امدادی پیکیج کے فیصلے پر امریکہ کے وزیر دفاع کو بھارت کی تشویش سے آگاہ کیا
File Pic
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج امریکہ کے وزیر دفاع Lloyd Austin سے ٹیلیفون پر سودمند گفتگو کی۔ دونوں وزراءنے کلیدی مفادات کی مرکوزیت اور دفاع اور سلامتی کے تعاون میں اضافے کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے ٹیکنالوجیکل اور صنعتی شراکت داری کو مستحکم کرنے کے طریقہ کار پر بھی تبادلہ خیال کیا اور اُبھرتی ہوئی نیز پیچیدہ ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کے امکانات کی جستجو بھی کی۔
ٹویٹر پر کئی پیغامات میں جناب سنگھ نے کہا کہ انہوں نے پاکستان کے F-16 Fleet کے لیے امدادی پیکج مہیا کرنے کے امریکہ کے حالیہ فیصلے پر بھارت کی تشویش سے بھی مطلع کیا۔ وزیر دفاع نے کہا کہ وہ بھارت-امریکہ شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کی غرض سے وزیر دفاع آسٹِن کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کے خواہاں ہیں۔×
متعلقہ خبریں
لائیو ٹوئٹر فیڈ
Tweets by AIRNewsUrdu