٭ وزیر اعظم نے ’ایک ضلع ایک پروڈکٹ‘ اسکیم کو بڑھاوا دینے اور اُمنگوں والے ضلعوں کو مزید فروغ دینے پر زور دیا            ٭ وزیر داخلہ اور بی جے پی صدر آج سے آسام کا دورہ کررہے ہیں، جہاں وہ مختلف پروگراموں میں شرکت کریں گے            ٭ لوک سبھا کے اسپیکر نے ضابطوں پر مبنی بین الاقوامی نظام کے تئیں بھارت کی حمایت کو دوہرایا            ٭ نیوزی لینڈ نے کہا ہے کہ وہ بھارت کو اپنے سب سے اہم ساجھیدار ملکوں میں سے ایک مانتا ہے            ٭ بین الاقوامی شمسی اتحاد کی پانچویں اسمبلی اس مہینے کی سترہ تاریخ سے نئی دلّی میں ہوگی           
خبروں کی جھلکیاں

Aug 15, 2022
11:39AM

وزیر اعظم نے کہا کہ دنیا اپنے مسائل کے حل کیلئے بھارت کی طرف امید اور فخر کے ساتھ دیکھ رہی ہے۔

Tweeted by @AIR
وزیراعظم نے کہا کہ ملک کو بدعنوانی اور اقربا پروری کی برائی کو شکست دینے کے لیے ساتھ آنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ پوری طاقت سے بدعنوانی کے خلاف لڑنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پچھلے آٹھ برسوں میں دو لاکھ کروڑ کے کالے دھن کا پتہ لگانے کے لیے آدھار، فوائد کی براہ راست منتقلی اور موبائل فون کا استعمال کیا گیا۔
جناب مودی نے کہا کہ سماج کو ان لوگوں کو سزا دینے کے لیے ساتھ آنا چاہئے جنہوں نے بدعنوانی کی برائی کو پھیلایا ہے۔ اقربا پروری کے بارے میں جناب مودی نے کہا کہ ان لوگوں کو مواقع دینے چاہئیں جو قابل ہوں اور ملک کی ترقی کے لیے کام کریں۔ انہوں نے کہا کہ قابلیت نئے بھارت کی بنیاد ہوگی۔

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ