٭ ناری شکتی وندن ادھینیئم ہماری جمہوریت کو مضبوط بنانے اور قانون ساز اداروں میں خواتین کی نمائندگی کو مستحکم بنانے کے لیے ایک نظریہ ساز قانون ہے : وزیراعظم            ٭ قومی جانچ ایجنسی نے کناڈا سے اپنی سرگرمیاں چلانے والے دہشت گرد گرپتونت سنگھ پنّو کی پنجاب میں واقع املاک قرق کر لی            ٭ ایک ملک، ایک چناؤ، سے متعلق کمیٹی نے ایک ساتھ انتخابات کرانے کے بارے میں تجویزیں اور رائے طلب کرنے کیلئے قومی اور ریاستی سیاسی پارٹیوں نیز لاءکمیشن کو مدعو کرنے کا فیصلہ کیا ہے            ٭ وزیراعظم نریندر مودی کل دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے            ٭ 19ویں ایشیائی کھیل چین میں ہنگزو میں شروع ہو گئے ہیں           
خبروں کی جھلکیاں

Aug 15, 2022
11:36AM

مسلح افواج اور مرکزی مسلح پولیس فورسز کے جوانوں کیلئے ایکسوسات شجاعت ایوارڈ کا اعلان کیا گیا۔

FILE PIC
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے یوم آزادی 2022 کے موقع پر مسلح افواج اور مرکزی مسلح پولیس فورسز کے اہلکاروں کو شجاعت کے 107 ایوارڈس دئیے جانے کی منظوری دی ہے۔
اِن میں 3کیرتی چکر، 13 شوریہ چکر، شجاعت کے BAR Two سینا میڈلس، شجاعت کے 81 سینا میڈلس اور شجاعت کا ایک Nao سینا میڈل نیز شجاعت کے 7 وایو سینا میڈلس شامل ہیں۔ 
صدر جمہوریہ نے فوج کے لیے 40 مینشن in-Despatches کو بھی منظوری دی ہے، جس میں ائیرفورس کا ایک اہلکار اور فوج کے ایک Dog-Axel کو بھی بعد از مرگ مختلف فوجی کارروائیوں میں اُن میں نمایاں خدمات کے صلے میں ایوارڈ دیا جانا شامل ہے۔ اِن میں آپریشن رکشک، آپریشن اسنو لیپرڈ، آپریشن رائینو، آپریشن Orchid، آپریشن Falcon، آپریشن حفاظت اور آپریشن Trikut (Deoghar) کارروائیاں شامل ہیں۔

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ