٭ وزیر اعظم مودی نے چھتیس گڑھ اور تلنگانہ میں 35 ہزار کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا            ٭ وزیر اعظم نے زور دے کر کہا ہے کہ ترقی یافتہ بھارت کا خواب تبھی پورا ہوسکتا ہے کہ ہر ریاست، ضلع اور گاﺅں ترقی یافتہ ہو            ٭ فزکس کا نوبیل انعام مشترکہ طور پر Pierre Agostini، Ferenc Krausz اور Anne L'Huillier کو Electrons کی تیز رفتار نقل وحرکت کے مطالعے کیلئے دیئے جانے کا اعلان کیا گیا ہے            ٭ بھارتی موسمیات محکمے نے بہار، جھارکھنڈ، مغربی بنگال، سکم اور شمال اڈیشہ میں اگلے تین دن کے دوران تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے            ٭ چین میں ہانگزو ایشیائی کھیلوں کے آج دسویں دن بھارت نے سونے کے دو، چاندی کے دو اور کانسے کے پانچ تمغے جیتے           
خبروں کی جھلکیاں

Jul 29, 2022
10:29AM

بھارت کا پہلا اندرونِ ملک تیار کردہ، طیارہ بردار بحری جنگی جہازوکرانت کو بھارتی بحریہ کے سپرد کردیا گیا

Tweeted by AIR
بھارتی بحریہ میں کل اُس وقت تاریخ رقم کی گئی جب بھارتی بحریہ نے، اندرونِ ملک تیار، کوچین شپ یارڈ کے ذریعے تعمیر کردہ، پُروقار طیارہ بردار بحری جنگی جہازوکرانت کو سپرد کیا۔ 
وکرانت کے نامزد کمانڈنگ آفیسر کموڈور ودھیا دھر ہرکے اور کوچین شپ یارڈ کے چیئرمین اور مینجنگ ڈائریکٹر مدھو ایس نائر نے اس عظیم جہاز کی سپردگی سے تعلق رکھنے والے دستاویزات پر دستخط کیے۔
بھارت کے پہلے طیارہ بردار جہاز کا نام INS وِکرانت تھا، جس نے 1971 کی جنگ میں کلیدی رول ادا کیا تھا۔ بحریہ کےلئے 36 سال تک شاندار خدمات کے بعد اِسے 1997 میں ہٹا دیا گیا تھا۔

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ