٭ وزیراعظم نریندر مودی نے نئی دلی میں بین الاقوامی ٹیلی مواصلات یونین کے، علاقے کے نئے دفتر اور اختراع مرکز کا افتتاح کیا۔            ٭ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو راشٹر پتی بھون میں آج 2023 کے پدم ایوارڈ عطا کریں گی۔            ٭ آج ملک بھر میں نوراتری، چیترسُکھلادی، گڈی پڑوا، چیتی چاند، نروے اور سجیبو چیراؤبا کی تقریبات منائی جارہی ہیں۔            ٭ پاکستان اور افغانستان کے علاقوں میں ایک طاقتور زلزلے میں کم سے کم 13 افراد ہلاک اور 200 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔            ٭ بھارت کے سرب جوت سنگھ نے، بھوپال میں آئی ایس ایس ایف عالمی کپ نشانے بازی چمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔           
خبروں کی جھلکیاں

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج سکندرآباد میں بولارام کے مقام پر تاریخی راشٹرپتی نیلایم کو عوام کیلئے کھول دیا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے نو سم وتسر کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے نو سم وتسر کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ ایک ٹوئیٹ میں جناب مودی نے امید ظاہر کی کہ نیا سال وکرم سموت 2080 ملک کے لوگوں کے لئے نئے موقعے لے کر آئے گا اور بھارت ترقی کی نئی اونچائیوں پر پہنچے گا۔

راجستھان کے شہر اُدے پور میں سسٹنیبل فائنانس ورکنگ گروپ کی میٹنگ کے دوسرے دن ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

راجستھان کے شہر اُدے پور میں سسٹنیبل فائنانس ورکنگ گروپ کی میٹنگ کے دوسرے دن ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ، جس کا عنوان تھا، پائیدار ترقی کے مقاصد کے لئے مالیے کو اہل بنانا۔

صدر جمہوریہ اور نائب صدر اور وزیراعظم نے بہار دِوس پر ریاست کے لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

صدر جمہوریہ اور نائب صدر نے بہار دِوس پر ریاست کے لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

جموں و کشمیر میں کل رات ایک مشتبہ ڈرون پر بی ایس ایف کی نظر پڑنے کے بعد، بڑے پیمانے پر تلاش کی کارروائی شروع کی گئی ہے۔

جموں و کشمیر میں بین الاقوامی سرحد پر سانبا ضلعے کے چملیا علاقے میں کل رات ایک مشتبہ ڈرون پر سرحدی حفاظتی فورس بی ایس ایف کی نظر پڑنے کے بعد، بڑے پیمانے پر تلاش کی کارروائی شروع کی گئی۔

بہار آج اپنا 111واں یوم تاسیس منا رہا ہے۔

بہار آج اپنا 111واں یوم تاسیس منا رہا ہے۔ اس ریاست کو 22 مارچ 1912 کو بنگال کی صدارت سے الگ کیا گیا تھا۔

جموں و کشمیر میں چیترنوراتری کیلئے مندروں اور تیرتھ استھانوں کو خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے۔

جموں و کشمیر میں آج سے شروع ہونے والے چیترنوراتری کیلئے عقیدتمندوں کا استقبال کرنے کی خاطر پورے جموں میں مندروں اور تیرتھ استھانوں کو خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے۔

جموں وکشمیر میں ریاسی ضلع کے سَلل ہیمنا علاقوں میں پانچ اعشاریہ 9 ملین ٹن لیتھیم کے ذخائر ملے ہیں: پرہلاد جوشی

کانوں کے محکمے کے وزیر پرہلاد جوشی نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر میں ریاسی ضلع کے سَلل ہیمنا علاقوں میں بھارت کے ارضیاتی سروے GSI کو کانکنی کے پروجیکٹ پر عمل کرتے ہوئے پانچ اعشاریہ 9 ملین ٹن لیتھیم کے ذخائر ملے ہیں۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج سکندرآباد میں بولارام کے مقام پر تاریخی راشٹرپتی نیلایم کو عوام کیلئے کھول دیا۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج سکندرآباد میں بولارام کے مقام پر تاریخی راشٹرپتی نیلایم کو عوام کیلئے کھول دیا۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج سکندرآباد میں بولارام کے مقام پر تاریخی راشٹرپتی نیلایم کو عوام کیلئے کھول دیا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے نو سم وتسر کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے نو سم وتسر کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔
وزیراعظم نریندر مودی نے نو سم وتسر کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ ایک ٹوئیٹ میں جناب مودی نے امید ظاہر کی کہ نیا سال وکرم سموت 2080 ملک کے لوگوں کے لئے نئے موقعے لے کر آئے گا اور بھارت ترقی کی نئی اونچائیوں پر پہنچے گا۔

راجستھان کے شہر اُدے پور میں سسٹنیبل فائنانس ورکنگ گروپ کی میٹنگ کے دوسرے دن ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

راجستھان کے شہر اُدے پور میں سسٹنیبل فائنانس ورکنگ گروپ کی میٹنگ کے دوسرے دن ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
راجستھان کے شہر اُدے پور میں سسٹنیبل فائنانس ورکنگ گروپ کی میٹنگ کے دوسرے دن ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ، جس کا عنوان تھا، پائیدار ترقی کے مقاصد کے لئے مالیے کو اہل بنانا۔

صدر جمہوریہ اور نائب صدر اور وزیراعظم نے بہار دِوس پر ریاست کے لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

صدر جمہوریہ اور نائب صدر اور وزیراعظم نے بہار دِوس پر ریاست کے لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
صدر جمہوریہ اور نائب صدر نے بہار دِوس پر ریاست کے لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

سری لنکا کے بجلی محکمے کے وزیر کنچن وجے شیکھرا نے کہا ہے کہ اگلے مہینے ایندھن کی قیمتوں میں نمایاں کمی کئے جانے کا امکان ہے۔

دبئی میں کل ایلی ویٹ کے دوسرے اجلاس کا چھٹا بنیادی جلسہ اختتام پذیر ہوگیا۔

دبئی میں کل ایلی ویٹ کے دوسرے اجلاس کا چھٹا بنیادی جلسہ اختتام پذیر ہوگیا، جس میں بھارت کے چھ اسٹارٹ اپس نے شرکت کی۔

آج سوئز اوپن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ میں بھارت کی پی وی سِندھو، ایچ ایس پرونائے، لکشیہ سین اور کِدامبی سری کانت اپنی اپنی مہم کا آغاز کریں گے

یہ ٹورنامنٹ اس ماہ کی26 تاریخ تک کھیلا جائے گا۔ بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو آج Jenjira Stadelmann کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کریں گی۔

چین کے صدر شی جنپنگ آج کریملن پہنچے ہیں

چین کے صدر شی جنپنگ آج کریملن پہنچے ہیں
چین کے صدر شی جنپنگ آج کریملن پہنچے ہیں جہاں وہ اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن سے یوکرین تنازعہ سمیت تشویش کے تمام معاملات پر باقاعدہ گفتگو کریں گے

بھوپال میں آئی ایس ایس ایف کے شوٹنگ چمپئن شپ کے عالمی کپ کا آغاز

آج مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میں شوٹنگ کے بین الاقوامی اسپورٹس فیڈریشن ISSF کے شوٹنگ چمپئن شپ کے عالمی کپ کا آغاز کیا گیا

اکیس مارچ کو ہرسال ڈاؤن سنڈروم کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔

اکیس مارچ کو ہرسال ڈاؤن سنڈروم کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ یہ ایک عالمی تحریک ہے، جو ڈاؤن سنڈروم کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے لئے ہرسال چلائی جاتی ہے۔

خبریں سنئے

  • Khabarnama (Mor) 22 (Mar)
  • Khabrein(Day) 22 (Mar)
  • Khabrein(Eve) 21 (Mar)
  • Morning News 22 (Mar)
  • Midday News 22 (Mar)
  • News at Nine 21 (Mar)
  • Hourly 22 (Mar) (1900hrs)
  • समाचार प्रभात 22 (Mar)
  • दोपहर समाचार 22 (Mar)
  • समाचार संध्या 21 (Mar)
  • प्रति घंटा समाचार 22 (Mar) (1905hrs)
  • Aurangabad-Urdu-0840-Mar 22, 2023
  • Hyderabad-Urdu-1750-Mar 22, 2023
  • Lucknow-Urdu-1310-Mar 22, 2023
  • Srinagar-Urdu-1230-Mar 22, 2023
  • Srinagar-Urdu-0925-Mar 22, 2023
  • Srinagar-Urdu-1940-Mar 22, 2023
  • Aaj Savere 22 (Mar)
  • Parikrama 22 (Mar)

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

 فیس بک اپ ڈیٹ