A-
A
A+
Jun 9 2023 9:36AM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
Rajasthani/राजस्थानी
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
٭ بھارت اور سربیا نے اِس دہائی کے آخر تک ایک ارب یورو کی باہمی تجارت کا نشانہ طے کرنے سے اتفاق کیا ہے
          
٭ وزیراعظم مودی اور سعودی عرب کے ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان نے باہمی اشتراک کا جائزہ لیا اور رابطوں کے قیام ، توانائی اور دفاع کے شعبے میں تعلقات کو فروغ دینے کے طور طریقوں پر تبادلہ خیال کیا
          
٭ شدید سمندری طوفان بپرجوئے بحیرہ عرب کے شمال کی سمت بڑھ گیا ہے، گجرات کے ساحلی علاقوں میں سخت چوکسی کا اعلان کیا گیا ہے
          
٭ کھیلوں کے مرکزی وزیر انوراگ سنگھ ٹھاکر نے برلن میں ہونے والے موسم گرما کے خصوصی اولمپک کھیلوں کیلئے 198 کھلاڑیوں پر مشتمل بھارت کے بڑے دستے کو روانہ کیا
          
٭ اور فرینچ اوپن ٹینس میں آج مردوں کے سنگلز سیمی فائنل میں کارلوس الکاراز کا مقابلہ نوواک جوکووِچ سے ہوگا، جبکہ کیسپر رووڈ، الیگزینڈر زویورو کا سامنا کریں گے
          
خبروں کی جھلکیاں
علاقائی خبریں
جموں وکشمیر میں ایگزیکیٹو ونگ نے دہشت گردی کیلئے سرمایہ فراہم کرنے کے خلاف قانونی شکنجے میں مزید توسیع کی

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج سرینگر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں وکشمیر کے عازمین حج کے پہلے وفد کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

مدھیہ پردیش سرکار وزیراعلیٰ کی سیکھو اور کماﺅ اسکیم کا آغاز کرے گی
مذکورہ اسکیم کا سب سے اہم پہلو یہ ہے کہ ہنرمندی کی تربیت کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو 8 ہزار سے لے کر 10 روپے تک کا بھتہ دیا جائے گا۔ مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان کا کہنا ہے کہ سرکار نوجوانوں کو روزگار کے ساتھ منسلک کرنے کیلئے لگاتار کوششیں کررہی ہے۔
این آئی اے نے، کناڈا سے اپنی سرگرمیاں چلانے والے پنجاب اور ہریانہ کے دہشت گردوں کے ساتھیوں سے وابستہ کئی ٹھکانوں پر چھاپے مارنے کی کارروائی انجام دی
اِس سے ایک دن پہلے موہالی میں NIA کی ایک خصوصی عدالت نے نشانہ بنا کر ہلاک کرنے کی سازش کے کیس میں Arshdeep Singh Dala کو اشتہاری مجرم قرار دیا تھا۔
سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے اعلان کیا ہے کہ حکومت ناگالینڈ میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی کا ایک اہم پروجیکٹ شروع کر رہی ہے۔

لکشی بائی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فیزیکل ایجوکیشن کی نویں جلسہ تقسیم اسناد کی تقریب آج گوالیار میں
مدھیہ پردیش میں لکشی بائی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فیزیکل ایجوکیشن کی نویں جلسہ تقسیم اسناد کی تقریب آج گوالیار میں منعقد ہوگی۔
جرائم پیشہ افراد کا سرغنہ مختار انصاری کو اُانیس سو اکیانوے کے اَودھیش رائے قتل کیس میں عمر قید کی سزا ملی ہے۔

مکانات اور شہری امور کے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری جموں میں اپنی وزارت کے ترقیاتی پروجیکٹوں کے نفاذ کے بارے میں جانکاری لینے کے لئے جموں کے دو دن کے دورے پرہیں۔

سڑک شاہراہوں اور ٹرانسپورٹ کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے آج آسام میں ورچوئل طریقے سے نیشنل ہائے وے کے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔

مرکز نے منی پور میں تشدد کے واقعات کی تحقیقات کیلئے ایک تحقیقاتی کمیشن مقرر کیا ہے۔
مرکز نے منی پور میں تشدد کے واقعات کی تحقیقات کیلئے ایک تحقیقاتی کمیشن مقرر کیا ہے۔
جموں وکشمیر میں ایگزیکیٹو ونگ نے دہشت گردی کیلئے سرمایہ فراہم کرنے کے خلاف قانونی شکنجے میں مزید توسیع کی
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج سرینگر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں وکشمیر کے عازمین حج کے پہلے وفد کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔
مدھیہ پردیش سرکار وزیراعلیٰ کی سیکھو اور کماﺅ اسکیم کا آغاز کرے گی
این آئی اے نے، کناڈا سے اپنی سرگرمیاں چلانے والے پنجاب اور ہریانہ کے دہشت گردوں کے ساتھیوں سے وابستہ کئی ٹھکانوں پر چھاپے مارنے کی کارروائی انجام دی
سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے اعلان کیا ہے کہ حکومت ناگالینڈ میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی کا ایک اہم پروجیکٹ شروع کر رہی ہے۔
لکشی بائی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فیزیکل ایجوکیشن کی نویں جلسہ تقسیم اسناد کی تقریب آج گوالیار میں
جرائم پیشہ افراد کا سرغنہ مختار انصاری کو اُانیس سو اکیانوے کے اَودھیش رائے قتل کیس میں عمر قید کی سزا ملی ہے۔
مکانات اور شہری امور کے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری جموں میں اپنی وزارت کے ترقیاتی پروجیکٹوں کے نفاذ کے بارے میں جانکاری لینے کے لئے جموں کے دو دن کے دورے پرہیں۔
سڑک شاہراہوں اور ٹرانسپورٹ کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے آج آسام میں ورچوئل طریقے سے نیشنل ہائے وے کے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔
مرکز نے منی پور میں تشدد کے واقعات کی تحقیقات کیلئے ایک تحقیقاتی کمیشن مقرر کیا ہے۔
<<
<
1
2
3
4
5
>
>>
Page 1 of 5
لائیو ٹوئٹر فیڈ
Tweets by AIRNewsUrdu