A-
A
A+
Mar 22 2023 10:13PM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
Rajasthani/राजस्थानी
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
٭ وزیر اعظم نریندر مودی نے معاملوں میں اضافے کے دوران کووڈ صورتحال اور عوامی صحت تیاریوں کا جائزہ لینے کےلئے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد کی
          
٭ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے سال 2023 کےلئے 54 پدم ایوارڈس عطا کئے
          
٭ وزیر اعظم نے بھارت 6جی ویژن ڈاکیومنٹ کا آغاز کیا
          
٭ کسی بھی تنظیم کو چھ کمیونٹی ریڈیو اسٹیشن سے زیادہ قائم کرنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے: ٹی آر اے آئی
          
چنئی میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ جاری ہے
          
خبروں کی جھلکیاں
قومی خبریں
سپریم کورٹ 9 مئی کو اہلیہ کے ساتھ زنابالجبر کو جرم قرار دینے سے متعلق عرضداشتوں کی سنوائی کرے گا
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ وہ 9 مئی کو اُن عرضداشتوں کی سنوائی کرے گا جو اہلیہ کے ساتھ زنابالجبر کو جرم قرار دینے سے متعلق ہیں۔
وزیر داخلہ امت شاہ نے آج شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلعے میں ماشاردا دیوی مندر کا (e) موڈ میں افتتاح کیا
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلعے میں کنٹرول لائن کے نزدیک کشن گنگا دریا کے کنارے پرواقع Teetwal میں ماشاردا دیوی مندر کا (e) موڈ میں افتتاح کیا۔
بھارتی فوج، موٹے اناج سے بنے آٹے کو فروغ دے رہی جو اب سبھی رینک کے فوجیوں کے روزانہ کے کھانے کا ایک ضروری حصہ بن جائے گا
بھارتی فوج، موٹے اناج سے بنے آٹے کو فروغ دے رہی اور اب سبھی رینک کے فوجیوں کے روزانہ کے کھانے میں یہ ایک ضروری حصہ بن جائے گا۔
انکم ٹیکس محکمہ نے ٹیکس دہندگان کیلئے اے آئی ایس کے نام سے ایک مفت موبائل ایپ کا آغاز کیا ہے
انکم ٹیکس محکمہ نے ٹیکس دہندگان کیلئے اے آئی ایس کے نام سے ایک مفت موبائل ایپ کا آغاز کیا ہے
اگلے مہینے آکاشوانی پر من کی بات پروگرام کا 100واں نشریہ پیش کیا جائے گا
اگلے مہینے آکاشوانی پر من کی بات پروگرام کا 100واں نشریہ پیش کیا جائے گا۔
پی ایم مترا میگا ٹیکسٹائل پارک، تمل ناڈو کے وردھو نگر ضلع مقامی معیشت کو فروغ دے گا
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ PM MITRA میگا ٹیکسٹائل پارک، تمل ناڈو کے Virudhu نگر ضلع میں مقامی معیشت کو فروغ دے گا۔
وزیراعظم نریندرمودی اس مہینے کی 24 تاریخ کو اپنے پارلیمانی حلقے وارانسی کا دورہ کریں گے
وزیراعظم نریندرمودی اس مہینے کی 24 تاریخ کو اپنے پارلیمانی حلقے وارانسی کا دورہ کریں گے۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج سکندرآباد میں بولارام کے مقام پر تاریخی راشٹرپتی نیلایم کو عوام کیلئے کھول دیا۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج سکندرآباد میں بولارام کے مقام پر تاریخی راشٹرپتی نیلایم کو عوام کیلئے کھول دیا۔
وزیراعظم نریندر مودی نے نو سم وتسر کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔
وزیراعظم نریندر مودی نے نو سم وتسر کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ ایک ٹوئیٹ میں جناب مودی نے امید ظاہر کی کہ نیا سال وکرم سموت 2080 ملک کے لوگوں کے لئے نئے موقعے لے کر آئے گا اور بھارت ترقی کی نئی اونچائیوں پر پہنچے گا۔
راجستھان کے شہر اُدے پور میں سسٹنیبل فائنانس ورکنگ گروپ کی میٹنگ کے دوسرے دن ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
راجستھان کے شہر اُدے پور میں سسٹنیبل فائنانس ورکنگ گروپ کی میٹنگ کے دوسرے دن ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ، جس کا عنوان تھا، پائیدار ترقی کے مقاصد کے لئے مالیے کو اہل بنانا۔
سپریم کورٹ 9 مئی کو اہلیہ کے ساتھ زنابالجبر کو جرم قرار دینے سے متعلق عرضداشتوں کی سنوائی کرے گا
وزیر داخلہ امت شاہ نے آج شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلعے میں ماشاردا دیوی مندر کا (e) موڈ میں افتتاح کیا
بھارتی فوج، موٹے اناج سے بنے آٹے کو فروغ دے رہی جو اب سبھی رینک کے فوجیوں کے روزانہ کے کھانے کا ایک ضروری حصہ بن جائے گا
انکم ٹیکس محکمہ نے ٹیکس دہندگان کیلئے اے آئی ایس کے نام سے ایک مفت موبائل ایپ کا آغاز کیا ہے
اگلے مہینے آکاشوانی پر من کی بات پروگرام کا 100واں نشریہ پیش کیا جائے گا
پی ایم مترا میگا ٹیکسٹائل پارک، تمل ناڈو کے وردھو نگر ضلع مقامی معیشت کو فروغ دے گا
وزیراعظم نریندرمودی اس مہینے کی 24 تاریخ کو اپنے پارلیمانی حلقے وارانسی کا دورہ کریں گے
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج سکندرآباد میں بولارام کے مقام پر تاریخی راشٹرپتی نیلایم کو عوام کیلئے کھول دیا۔
وزیراعظم نریندر مودی نے نو سم وتسر کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔
راجستھان کے شہر اُدے پور میں سسٹنیبل فائنانس ورکنگ گروپ کی میٹنگ کے دوسرے دن ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
<<
<
1
2
3
4
5
>
>>
Page 1 of 5
لائیو ٹوئٹر فیڈ
Tweets by AIRNewsUrdu