٭ وزیر اعظم مودی نے کہا ہے کہ پوری دنیا بھارت کی طرف بڑی امیدوں کے ساتھ دیکھ رہی ہے۔ پچھلی سہ ماہی میں بھارت کی سات اعشاریہ چھ فیصد جی ڈی پی شرح ترقی            ٭ وزیر اعظم نے آج وکست بھارت سنکلپ یاترا کے مستفیدین کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں            ٭ بھارت اس سال کلائمیٹ چینج پرفارمینس انڈیکس، سی سی پی آئی میں 7 ویں مقام پر آگیا ہے            ٭ بھارت آج ملیشیا میں ایف آئی ایچ ہاکی کے مردوں کے جونیئر عالمی کپ 2023 میں کناڈا کا سامنا کرے گا            ٭ کرکٹ میں آج شام ممبئی میں خواتین کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا           
خبروں کی جھلکیاں

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ دہرہ دون میں ایف آر آئی میں عالمی سرمایہ کاروں کی اتراکھنڈ چوٹی میٹنگ کے اختتامی اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ دہرہ دون میں فوریسٹ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں عالمی سرمایہ کاروں کی اتراکھنڈ چوٹی میٹنگ کے اختتامی اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس رہنما سونیا گاندھی کو آج اُن کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس رہنما سونیا گاندھی کو آج اُن کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اطلاعات و نشریات انوراگ سنگھ ٹھاکر نے ، بدعنوانی کے معاملے پر کانگریس پر نکتہ چینی کی

وزیر اطلاعات و نشریات انوراگ سنگھ ٹھاکر نے ، بدعنوانی کے معاملے پر کانگریس پر نکتہ چینی کی ہے۔

بین الاقوامی چمپئن شِپس میں ملک کا سر فخر سے بلند کرنے والے کھیلوں سے وابستہ افراد کے گروپ سے صدر جمہوریہ کی ملاقات

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کھیلوں سے وابستہ اُن افراد کے گروپ سے ملاقات کی جنہوں نے مختلف قومی اور بین الاقوامی چمپئن شِپس میں، ملک کا سر فخر سے بلند کیا۔

مہاراشٹر میں وکست بھارت سنکلپ یاترا میں کافی جوش و خروش

مہاراشٹر میں وکست بھارت سنکلپ یاترا میں کافی جوش و خروش پایا جاتا ہے۔

مرکز عام لوگوں کے رہن سہن کے حالات کو بہتر بنانے کے کئی پروگرام بنا رہا ہے: مرکزی وزیر مملکت وی۔مرلی دھرن

امور خارجہ کے مرکزی وزیر مملکت وی۔مرلی دھرن نے کہا ہے کہ مرکز عام لوگوں کے رہن سہن کے حالات کو بہتر بنانے کے کئی پروگرام بنا رہا ہے اور اس سلسلے میں تمام تر کوششیں کی جا رہی ہیں۔

آج صبح تیسری تلنگانہ اسمبلی کا پہلا اجلاس شروع ہوا جس کی صدارت عبوری اسپیکر اکبر الدین اُویسی کر رہے ہیں

آج صبح تیسری تلنگانہ اسمبلی کا پہلا اجلاس شروع ہوا جس کی صدارت عبوری اسپیکر اکبر الدین اُویسی کر رہے ہیں۔

آئی ایم ڈی نے جنوبی بھارت کے علاقوں میں کل تک پھر سے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے محکمۂ موسمیات آئی ایم ڈی نے جنوبی بھارت کے علاقوں میں کل تک پھر سے بارش رہنے کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ دہرہ دون میں ایف آر آئی میں عالمی سرمایہ کاروں کی اتراکھنڈ چوٹی میٹنگ کے اختتامی اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ دہرہ دون میں ایف آر آئی میں عالمی سرمایہ کاروں کی اتراکھنڈ چوٹی میٹنگ کے اختتامی اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ دہرہ دون میں فوریسٹ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں عالمی سرمایہ کاروں کی اتراکھنڈ چوٹی میٹنگ کے اختتامی اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس رہنما سونیا گاندھی کو آج اُن کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس رہنما سونیا گاندھی کو آج اُن کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ہے
وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس رہنما سونیا گاندھی کو آج اُن کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اطلاعات و نشریات انوراگ سنگھ ٹھاکر نے ، بدعنوانی کے معاملے پر کانگریس پر نکتہ چینی کی

وزیر اطلاعات و نشریات انوراگ سنگھ ٹھاکر نے ، بدعنوانی کے معاملے پر کانگریس پر نکتہ چینی کی
وزیر اطلاعات و نشریات انوراگ سنگھ ٹھاکر نے ، بدعنوانی کے معاملے پر کانگریس پر نکتہ چینی کی ہے۔

بین الاقوامی چمپئن شِپس میں ملک کا سر فخر سے بلند کرنے والے کھیلوں سے وابستہ افراد کے گروپ سے صدر جمہوریہ کی ملاقات

 بین الاقوامی چمپئن شِپس میں ملک کا سر فخر سے بلند کرنے والے کھیلوں سے وابستہ افراد کے گروپ سے صدر جمہوریہ کی ملاقات
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کھیلوں سے وابستہ اُن افراد کے گروپ سے ملاقات کی جنہوں نے مختلف قومی اور بین الاقوامی چمپئن شِپس میں، ملک کا سر فخر سے بلند کیا۔

خارجی امور کی وزارت میں سکریٹری (مغرب) سبجے ورما نے کل لک ٹنس ٹائن اور سوئٹزرلینڈ کا اپنا ایک اہم سفارتی دورہ مکمل کر لیا ہے

خارجی امور کی وزارت میں سکریٹری (مغرب) سبجے ورما نے کل Liechtenstein اور سوئٹزرلینڈ کا اپنا ایک اہم سفارتی دورہ مکمل کر لیا ہے۔

اسرائیل کی دفاعی فوجوں آئی ڈی ایف نے لبنان میں حزب اللہ کی ایک چوکی پر حملہ کیا ہے جس پر عملہ تعینات تھا

اسرائیل کی دفاعی فوجوں آئی ڈی ایف نے لبنان میں حزب اللہ کی ایک چوکی پر حملہ کیا ہے جس پر عملہ تعینات تھا۔

خبر ملی ہے کہ بغداد میں امریکہ کے سفارتخانے کے احاطے میں مارٹار سے حملہ کیا گیا ہے

خبر ملی ہے کہ بغداد میں امریکہ کے سفارتخانے کے احاطے میں مارٹار سے حملہ کیا گیا ہے۔

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان خواتین کی تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ آج

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان خواتین کی تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ آج ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں شام سات بجے سے کھیلا جائے گا۔

تھائی لینڈ اور میانما، جنتا آرمی اور باغی گروپوں کے درمیان لڑائی سے بے گھر ہوئے افراد کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کو فروغ دینے کے لیے ایک ٹاسک فورس قائم کریں گے۔

ایف آئی ایچ جونیئر ہاکی عالمی کپ میں بھارت، اسپین سے ایک کے مقابلے چار گول سے ہار گیا

ملیشیا کے کوالالمپور میں مردوں کے ایف آئی ایچ جونیئر ہاکی عالمی کپ میں کَل بھارت دوسرے پول سی کے میچ میں اسپین سے ایک کے مقابلے چار گول سے ہار گیا۔

خبریں سنئے

  • Khabarnama (Mor) 9 (Dec)
  • Khabrein(Day) 9 (Dec)
  • Khabrein(Eve) 8 (Dec)
  • Morning News 9 (Dec)
  • Midday News 9 (Dec)
  • News at Nine 8 (Dec)
  • Hourly 9 (Dec) (1900hrs)
  • समाचार प्रभात 9 (Dec)
  • दोपहर समाचार 9 (Dec)
  • समाचार संध्या 8 (Dec)
  • प्रति घंटा समाचार 9 (Dec) (1905hrs)
  • Aurangabad-Urdu-0840-Dec 09, 2023
  • Hyderabad-Urdu-1750-Dec 09, 2023
  • Lucknow-Urdu-1310-Dec 09, 2023
  • Aaj Savere 9 (Dec)
  • Parikrama 9 (Dec)

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

 فیس بک اپ ڈیٹ