یوگانڈا میں، MPOX میں مبتلا 49 نئے مریضوں کا پتہ چلا ہے۔ اس طرح اس مرض کا شکار ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر ملک بھر میں 145 ہوگئی ہے۔ ملک کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ یوگانڈا کی راجدھانی کمپالا میں ہی 27 نئے مریضوں کا پتہ چلا ہے اور گذشتہ ہفتے کے مقابلے میں مشرقی افریقہ کے کسی ملک میں اس طرح کے مریضوں کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے۔ ملک کے 19 متاثرہ اضلاع میں سے کسی بھی موت کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔ x
Site Admin | October 19, 2024 3:46 PM
یوگانڈہ میں ایم پوکس سے متاثرہ افراد کی تعداد اننچاس ہوگئی ہے۔ کسی کی موت کی کوئی خبر نہیں ہے۔
